قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

عدالتوں میں زیر التوا مقدمات کو کم کرنے اور قانونی چارہ جوئی سے پہلے کے مرحلے پر تنازعات کو حل کرنے کے لئے قانونی خدمات کے اداروں کے ذریعہ لوک عدالتوں کا انعقاد


لوک عدالتیں

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 02 AUG 2024 2:45PM by PIB Delhi

پچھلے تین سالوں اور موجودہ سال کے دوران قومی لوک عدالتوں، ریاستی لوک عدالتوں اور مستقل لوک عدالتوں (عوامی افادیت کی خدمات) کے ذریعہ منعقد کی گئی لوک عدالتوں اور ازالہ شدہ مقدمات  کی تعداد ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے اور سال وار تفصیلات ضمیمہ اے ، ضمیمہ بی   اور ضمیمہ  سی میں بالترتیب درج ہیں۔

قانونی خدمات کے اداروں کی طرف سے لوک عدالتوں کا انعقاد ایسے وقفوں پر کیا جاتا ہے جو مناسب سمجھے جاتے ہیں تاکہ عدالتوں میں زیر التواء مقدمات کو کم کیا جا سکے نیز  تنازعات کو قانونی چارہ جوئی سے پہلے کے مرحلے پر حل کیا جا سکے۔ لوک عدالتیں کوئی مستقل ادارہ نہیں ہیں اور متعلقہ عدالتوں کے ذریعہ زیر التوا عدالتی مقدمات کو ہینڈل کرتے ہیں۔ چونکہ لوک عدالتیں مستقل نوعیت کی نہیں ہوتیں، اس لیے تمام غیرحل شدہ مقدمات متعلقہ عدالتوں میں واپس بھیجے جاتے ہیں اور اس لیے لوک عدالتوں کے پاس زیر التواء نہیں رہتے۔ یہ ذکر کیا گیا ہے کہ کسی بھی قسم کی لوک عدالت کے انعقاد سے پہلے ازالے  کا کوئی خاص ہدف مقرر نہیں کیا جاتا ہے۔

حکومت نے ریاستی قانونی خدمات اتھارٹیز کے ذریعے قانونی امداد کے پروگراموں کو نافذ کرنے کے لیے گزشتہ تین سالوں اور رواں سال (جولائی 2024 تک) کے دوران نیشنل لیگل سروسز اتھارٹی (این اے ایل ایس اے)  کو درج ذیل یکمشت امداد جاری کی ہے۔

 (روپے کروڑ میں)

سال

جاری کردہ فنڈ

2021-22

145

2022-23

190

2023-24

400

2024-25

83

کل

818

 

ریاستی قانونی خدمات کی اتھارٹیز کو نیشنل لیگل سروسز اتھارٹی (این اے ایل ایس اے) نے نیشنل لیگل سروسز اتھارٹی (لوک عدالت) ریگولیشنز، 2009 کے ذریعے مزید لوک عدالتوں کا انعقاد کرنے کے لیے رہنما خطوط/ہدایات جاری کی ہیں تاکہ مقدمات کے التواء کو کم کیا جا سکے۔ مزید کووڈ کے پیش نظر، ای لوک عدالت کا تصور پیش کیا گیا جس نے ان لوگوں کے لیے انصاف تک رسائی کو نمایاں طور پر بہتر بنایا جو بصورت دیگر لوک عدالتوں میں حصہ لینے سے قاصر تھے۔ پہلی ای لوک عدالت کا انعقاد 27.06.2020 کو کیا گیا تھا اور اس کے بعد سے اب تک 28 ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ای لوک عدالتیں منعقد کی گئی ہیں، جس میں 902.96 لاکھ مقدمات کی سماعت ہوئی جس میں سے 96.90 لاکھ مقدمات کو نمٹا دیا گیا۔

ہر سال، این اے ایل ایس اے قومی لوک عدالتوں کے انعقاد کے لیے تقویم جاری کرتا ہے۔ سال 2024 کے دوران، قومی لوک عدالتیں 9 مارچ اور 11 مئی کو منعقد کی گئیں۔ قومی لوک عدالتیں مزید 14 ستمبر اور 14 دسمبر 2024 کو منعقد ہونے والی ہیں۔ ریاستی لوک عدالتیں مقامی حالات اور ضروریات کے مطابق ریاستی قانونی خدمات کے حکام کے ذریعہ منعقد کی جاتی ہیں۔

ضمیمہ-اے

گزشتہ تین سالوں اور موجودہ سال یعنی 2021، 2022، 2023 اور 2024 (جون، 2024 تک) کے دوران قومی لوک عدالتوں میں نمٹائے گئے مقدمات (ما قبل قانونی چارہ جوئی اور زیر التوا مقدمات) کی معلومات پر مشتمل بیان۔

 

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام خطے کی اتھارٹی کا نام

2021

2022

2023

2024

ازالہ شدہ مقدمات

ازالہ شدہ مقدمات

ازالہ شدہ مقدمات

ازالہ شدہ مقدمات

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

3997

3310

1536

1536

2

آندھرا پردیش

122839

647956

671612

55729

3

اروناچل پردیش

1054

1071

990

445

4

آسام

39642

113989

164445

77724

5

بہار

151620

305483

357765

99758

6

چندی گڑھ

16833

15569

63764

14811

7

چھتیس گڑھ

134548

1125318

1664237

642364

8

دادرہ اور نگر حویلی

172

1323

982

45

9

دمن اور دیو

113

215

19650

1158

10

دہلی

154992

535025

671278

344040

11

گوا

1680

3934

3505

1781

12

گجرات

748722

1185571

1863177

1040081

13

ہریانہ

123413

673487

985650

535751

14

ہماچل پردیش

35556

111150

150181

63587

15

جموں و کشمیر

166544

390496

404665

265955

16

جھارکھنڈ

232473

1121405

2822947

961313

17

کرناٹک

1277856

3444607

14840452

2900312

18

کیرالہ

68681

136101

57726

25630

19

لداخ

1463

1444

1781

737

20

لکشدیپ

7

129

41

27

21

مدھیہ پردیش

347333

419776

536105

213666

22

مہاراشٹر

2440375

4754239

3543736

1245202

23

منی پور

794

1343

437

410

24

میگھالیہ

852

956

680

464

25

میزورم

790

4432

4087

599

26

ناگالینڈ

941

888

801

401

27

اوڈیشہ

35557

337065

348288

297959

28

پڈوچیری

5084

6405

6297

2242

29

پنجاب

138175

392256

760712

512269

30

راجستھان

286834

4572315

16586071

2475175

31

سکم

110

232

126

22

32

تمل ناڈو

191604

447536

355762

160786

33

تلنگانہ

349902

1611677

5591849

12159965

34

تریپورہ

1070

4814

15724

20191

35

اتر پردیش

5551793

18698973

31644594

9483008

36

اتراکھنڈ

20882

67438

85032

35127

37

مغربی بنگال

133736

788082

1115532

723129

 

مجموعی عدد

12788037

41926010

85342217

34363399

 

 

 

 

 

 

 

 

 

                 

ضمیمہ-بی

ریاستی لوک عدالتوں میں نمٹائے گئے مقدمات (قانونی چارہ جوئی سے پہلے اور زیر التوا مقدمات دونوں) کی معلومات پر مشتمل بیان اور پچھلے تین سالوں اور رواں سال یعنی ۔ 2021-22، 2022-23، 2023-24 اور 2024-25 (جون، 2024 تک) کے دوران  ریاستی لوک عدالتوں اور تشکیل  شدہ بنچوں میں( قانونی چارہ جوئی سے پہلے اور زیر التوا مقدمات دونوں) کے ازالہ شدہ مقدمات کی معلومات پر مشتمل بیان۔

 

 

نمبرشمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام خطے کی اتھارٹی کا نام

2021-22

2022-23

2023-24

2024-25

 

تشکیل شدہ بنچوں کی تعداد

ازالہ شدہ مقدمات

تشکیل شدہ بنچوں کی تعداد

ازالہ شدہ مقدمات

تشکیل شدہ بنچوں کی تعداد

ازالہ شدہ مقدمات

تشکیل شدہ بنچوں کی تعداد

ازالہ شدہ مقدمات

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

0

0

0

0

0

0

0

0

2

آندھرا پردیش

4874

12123

4999

6720

80

1825

0

0

3

اروناچل پردیش

24

91

1

4

0

0

0

0

4

آسام

136

13672

0

0

0

0

0

0

5

بہار

1

6

9

574

0

0

0

0

6

چندی گڑھ

69

37

30

538

32

1413

0

0

7

چھتیس گڑھ

187

228

124

139

0

0

0

0

8

دادرہ اور نگر حویلی

0

0

0

0

0

0

0

0

9

دمن اور دیو

0

0

0

0

0

0

0

0

10

دہلی

250

147103

60

11094

198

123151

0

0

11

گوا

30

3209

43

1308

13

245

1

0

12

گجرات

5157

15546

3805

19717

12

244

762

3994

13

ہریانہ

54762

115797

43135

230018

92

29196

0

0

14

ہماچل پردیش

260

22031

142

4198

59

2880

14

727

15

جموں و کشمیر

24

3271

225

76683

134

28170

65

25869

16

جھارکھنڈ

1310

22954

1523

10868

1495

33718

418

652058

17

کرناٹک

412

2524

229

2632

0

0

0

0

18

کیرالہ

302

19226

607

23246

657

26231

12

134

19

لداخ

4

32

4

240

0

0

0

0

20

لکشدیپ

0

0

3

3

1

1

0

0

21

مدھیہ پردیش

808

4110

1242

5367

1472

48996

351

787

22

مہاراشٹر

6

28

30

341

38

580

0

0

23

منی پور

0

0

4

43

0

0

0

0

24

میگھالیہ

23

89

0

0

0

0

0

0

25

میزورم

17

204

41

1202

12

94

16

173

26

ناگالینڈ

0

0

0

0

0

0

0

0

27

اوڈیشہ

12

326

6

112422

3

244230

0

0

28

پڈوچیری

42

262

47

743

38

492

1

12

29

پنجاب

339

1108

6

15

154

2268

0

0

30

راجستھان

786

845

1202

1628

1086

1039

285

335

31

سکم

110

636

150

887

143

784

39

118

32

تمل ناڈو

759

13066

1295

16369

1336

34744

173

1756

33

تلنگانہ

2827

7363

2604

25365

2474

171817

648

9462

34

تریپورہ

93

11624

19

2492

62

25637

0

0

35

اتر پردیش

57

31414

30

259125

172

411941

74

1096

36

اتراکھنڈ

25

8605

125

26498

102

17407

20

1954

37

مغربی بنگال

774

74999

454

10830

0

0

0

0

 

مجموعی عدد

74480

532529

62194

851309

9865

1207103

2879

698475

ضمیمہ –سی

پچھلے تین سالوں اور موجودہ سال  یعنی 2021-22، 2022-23، 2023-24 اور 2024-25 (جون، 2024 تک)کے دوران

مستقل لوک عدالتوں (عوامی افادیت کی خدمات) کی نشستوں کی تعداد اور ان اجلاسوں میں حل  شدہ مقدمات کی معلومات پر مشتمل بیان۔

 

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام خطے کی اتھارٹی کا نام

2021-22

2022-23

2023-24

2024-25

 

 

سال کے دوران اجلاس

سال کے دوران حل شدہ مقدمات

سال کے دوران اجلاس

سال کے دوران حل شدہ مقدمات

سال کے دوران اجلاس

سال کے دوران حل شدہ مقدمات

سال کے دوران اجلاس

سال کے دوران حل شدہ مقدمات

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

0

0

0

0

0

0

0

0

2

آندھرا پردیش

927

1406

1058

558

1349

1134

350

399

3

اروناچل پردیش

0

0

0

0

0

0

0

0

4

آسام

141

56

213

56

195

97

34

6

5

بہار

482

221

313

157

0

0

0

0

6

چندی گڑھ

240

687

241

10945

239

11511

60

1761

7

چھتیس گڑھ

1045

1199

1224

2028

1174

6749

279

63

8

دادرہ اور نگر حویلی

0

0

0

0

0

0

0

0

9

دمن اور دیو

0

0

0

0

0

0

0

0

10

دہلی

791

17395

773

18682

781

19337

205

4805

11

گوا

2

0

0

0

0

0

1

20

12

گجرات

9

2238

1

8

0

0

0

0

13

ہریانہ

3547

30960

3416

72440

3659

107362

911

17126

14

ہماچل پردیش

9

11

0

0

0

0

0

0

15

جموں و کشمیر

0

0

0

0

0

0

0

0

16

جھارکھنڈ

5144

32514

6216

26154

5826

35715

1625

3822

17

کرناٹک

1292

5371

904

4588

603

4190

249

485

18

کیرالہ

212

1104

226

2564

415

1527

121

81

19

لداخ

0

0

0

0

0

0

0

0

20

لکشدیپ

0

0

0

0

0

0

0

0

21

مدھیہ پردیش

886

574

1176

608

1071

409

213

67

22

مہاراشٹر

918

765

1017

1208

1023

485

240

260

23

منی پور

0

0

0

0

0

0

0

0

24

میگھالیہ

0

0

0

0

0

0

0

0

25

میزورم

0

0

0

0

0

0

0

0

26

ناگالینڈ

0

0

0

0

0

0

0

0

27

اوڈیشہ

742

1561

753

1612

1041

1891

308

446

28

پڈوچیری

0

0

0

0

0

0

0

0

29

پنجاب

4538

9967

4902

14545

4969

20279

1263

4311

30

راجستھان

2960

3228

4435

5072

4230

5799

1276

1083

31

سکم

0

0

0

0

0

0

0

0

32

تمل ناڈو

671

272

1121

528

1119

427

268

89

33

تلنگانہ

108

6674

118

7540

104

12746

18

4405

34

تریپورہ

44

81

70

162

97

157

34

15

35

اتر پردیش

3961

1087

3720

1173

4476

2516

1017

366

36

اتراکھنڈ

484

765

590

510

649

432

187

104

37

مغربی بنگال

0

0

0

0

0

0

0

0

 

مجموعی عدد

29153

118136

32487

171138

33020

232763

8659

39714

 

 

یہ معلومات وزارت قانون اور انصاف کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)  اور  پارلیمانی امور کی وزارت میں وزیر مملکت جناب  ارجن رام میگھوال نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دیں۔

****

ش  ح۔ ا ک ۔ ج

UNO-9206


(ریلیز آئی ڈی: 2040771) وزیٹر کاؤنٹر : 148