قبائیلی امور کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

قبائلی طلباء کے لیے نیشنل اوورسیز اسکالرشپ

Posted On: 31 JUL 2024 2:55PM by PIB Delhi

ہر انتخابی سال میں نیشنل اوورسیز اسکالرشپ کے تحت 20 سلاٹس دستیاب ہیں۔ قبائلی طلباء کے لیے نیشنل اوورسیز اسکالرشپ کے تحت گزشتہ تین انتخابی سال کے دوران مستفید ہونے والوں کی تعداد کی ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے  وار تفصیلات درج ذیل ہیں:

ریاست کا نام

انتخاب کا سال

2021-22

انتخاب کا سال

2022-23

انتخاب کا سال

2023-24

 

 

منتخب

شامل ہوئے

منتخب

شامل ہوئے

منتخب

شامل ہوئے

 

آندھرا پردیش

2

1

 

 

1

 

 

اروناچل پردیش

 

 

 

 

2

2

 

آسام

 

 

 

 

 

 

 

چھتیس گڑھ

1

1

 

 

 

 

 

گجرات

 

 

1

1

 

 

 

گوا

 

 

 

 

 

 

 

جموں و کشمیر

1

1

1

1

 

 

 

جھارکھنڈ

1

1

1

1

 

 

 

کرناٹک

 

 

1

1

 

 

 

لداخ

 

 

1

1

 

 

 

مدھیہ پردیش

 

 

1

1

 

 

 

مہاراشٹر

 

 

2

2

1

 

 

منی پور

6

5

5

5

4

1

 

میگھالیہ

2

 

 

 

2

2

 

میزورم

2

2

 

 

1

 

 

ناگالینڈ

2

2

 

 

1

1

 

اوڈیشہ

 

 

2

1

 

 

 

راجستھان

1

 

 

 

1

 

 

تمل ناڈو

 

 

 

 

1

 

 

تلنگانہ

1

1

3

3

6

5

 

تریپورہ

1

 

 

 

 

 

 

اتراکھنڈ

 

 

 

 

 

 

 

مغربی بنگال

 

 

2

1

 

 

 

مجموعی  عدد

20

14

20

18

20

11

 

 

حتمی طور پر منتخب امیدواروں کو ایوارڈ لیٹر کی مواصلت کی تاریخ سے 2 سال کے اندر بیرون ملک (کیو ایس عالمی درجہ بندی کے مطابق) اعلیٰ درجے کے 1,000 غیر ملکی اداروں/یونیورسٹیوں میں سے کسی ایک میں داخلہ حاصل کرنے اور شامل ہونے کی ضرورت ہوگی۔ اگر منتخب امیدوار داخلہ   حاصل  نہیں  کر پاتے  اور انتخاب کی تاریخ سے 2 سال کے اندر بیرون ملک اعلیٰ درجے کے 1,000 غیر ملکی اداروں/یونیورسٹیوں میں سے کسی ایک میں شمولیت اختیار نہیں کرتے ہیں، تو ایسی خالی نشستیں اس طرح کی مدت کی میعاد فوراً ختم ہونے کے بعد اگلے انتخابی سال کے  لئے منتقل کر دی جائیں گی۔

گزشتہ تین مالی سالوں کے دوران قبائلی طلباء کے لیے نیشنل اوورسیز اسکالرشپ کے تحت اخراجات کی تفصیلات درج ذیل ہیں:-

مالی سال

جاری کردہ فنڈ  (کروڑ میں)

2021-22

4.95

2022-23

4.00

2023-24

7.00

(نوٹ: این او ایس  اسکیم کے تحت فنڈ وزارت امور خارجہ کو ادائیگی  کی بنیاد پر جاری کیا جاتا ہے۔ریاست کے لحاظ سے فنڈز جاری نہیں کئے جاتے)

 

یہ وزارت ہندوستان کے مشرقی حصوں سمیت پورے ملک میں قبائلی آبادی کے طلباء میں اس اسکیم کے بارے میں بیداری کو فروغ دے رہی ہے۔ یہ  وزارت قبائلی امور کی وزارت (ایم او ٹی اے) کی  ویب سائٹ (link https://tribal.nic.in/downloads/scholarship/NOS/advertisementenglishnHindi.pdf).پر اشتہار شائع کرتی ہے۔تمام ریاستی حکومتوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی انتظامیہ کو اس اشتہار کے بارے میں مطلع کیا جاتا ہے جس میں ان سے ریاستی سطح پر بیداری پیدا کرنے کی درخواست کی جاتی ہے۔ نیشنل اسکالرشپ اسکیموں کے تحت تمام اعلیٰ درجے کے ادارے اور "نیشنل فیلوشپ فار ایس ٹی طلباء (این ایف ایس ٹی)" اور یونیورسٹیوں کے تمام استفادہ کنندگان کو بیداری کو فروغ دینے کی غرض  سے اشتہار کے بارے میں مطلع کیا جاتا ہے ۔

یہ بات قبائلی امور کے مرکزی وزیر مملکت جناب درگاداس یوکی نے آج راجیہ سبھا میں سوالات کے تحریری جوابات میں بتائی۔

 

************

ش ح۔ ا ک    ۔ م  ص

 (U:  9058  )

                          


(Release ID: 2039621)