سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہائی وے نیسٹ مِنی کی سہولتیں

Posted On: 31 JUL 2024 1:41PM by PIB Delhi

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ اطلاع فراہم کی ہے ۔

 ہائی وے نیسٹ مِنی (ایچ این ایم) سہولتوں کی تفصیلات جو اس وقت پورے ملک میں چل رہی ہیں:

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002L99C.png

ہائی وے نیسٹ (منی) پر پالیسی 2017 میں ازسر نو جاری کی گئی تھی کیونکہ قومی شاہراہ سےمتصل جگہوں پرکچھ بنیادی سہولتیں جیسےچائے/کافی/پانی/ڈبہ بندکھانے کی اشیاء/بیت الخلاء  وغیرہ فراہم کرنے کے لیے بڑے فارمیٹ کے راستے کی سہولیات کی کمی تھی۔ تاہم، پچھلے کچھ برسوں کے دوران، قومی شاہراہوں کی بھارتی اتھارٹی - این ایچ اےآئی بڑے فارمیٹ کے راستے کی سہولیات کی ترقی پر توجہ مرکوز کر رہی ہے، جہاں سڑک استعمال کرنے والوں کو بہتر اور زیادہ سہولیات فراہم کی جا سکیں گی۔ این ایچ اےآئی نے قومی شاہراہوں اور لاجسٹکس مینجمنٹ لمیٹڈ (این ایچ ایل ایم ایل) کی بھی تشکیل کی ہے، جو این ایچ اےآئی کے تحت ایک کمپنی ہے جس کے تحت  سڑک کے کنارے معیاری سہولتوں کی ترقی پر توجہ مرکوزکی جاتی  ہے۔

*****

ش ح۔ع م ۔ ف ر

U:9048


(Release ID: 2039533)
Read this release in: English , Hindi , Hindi_MP , Tamil