سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت

بھارت مالا پریوجنا

Posted On: 31 JUL 2024 1:39PM by PIB Delhi

بھارت مالا پریوجنا کے تحت اقتصادی راہداری، انٹر کوریڈور، فیڈر روٹس، قومی راہداریوں کی کارکردگی میں بہتری، سرحدی اور بین الاقوامی کنیکٹیویٹی، ساحلی اور پورٹ کنیکٹیویٹی روڈز اور ایکسپریس ویز کے تحت پروجیکٹوں پر عمل کیا جاتا ہے۔ بھارت مالا پریوجنا کو ملک میں کنیکٹیوٹی کو بہتر بنانے اور لاجسٹک لاگت کو کم کرنے کے لیے منظوری دی گئی۔

تفصیلات منسلک ہیں۔

کام کی پیشرفت کی باقاعدگی سے نگرانی کی جاتی ہے۔ پروجیکٹوں کے نفاذ میں مسائل کو حل کرنے کے لیے ایم او آر ٹی ایچ اور ریاستی حکومتوں کی طرف سے وقتاً فوقتاً جائزہ میٹنگس منعقد کیے جاتے ہیں۔

ضمیمہ

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002OQG5.png

یہ جانکاری سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

****

(ش ح ۔ع ح ۔ج ا )

U-9049



(Release ID: 2039532) Visitor Counter : 27