صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
پریس اعلامیہ
Posted On:
28 JUL 2024 8:20AM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند نے جناب کے کیلاش ناتھن کی پڈوچیری کے لیفٹیننٹ گورنر کے طور پر تقرری کی ہے جس کا نفاذ ان کے عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے ہوگا۔
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:8858
(Release ID: 2038043)
Visitor Counter : 50