محنت اور روزگار کی وزارت

زرعی اور دیہی مزدوروں کے لیے آل انڈیا کنزیومر پرائس انڈیکس نمبر

Posted On: 26 JUL 2024 7:35PM by PIB Delhi

زرعی مزدوروں کے لیے آل انڈیا کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی – اے ایل) اور دیہی مزدوروں (سی پی آئی – آر ایل) (بیس:87-1986=100) جون 2024 کے دوران بالترتیب 11 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کر کے 1280 اور 1292 تک پہنچ گیا ہے۔

اس ماہ کے دوران سی پی آئی – اے ایل اور سی پی آئی – آر ایل کی بنیاد پر سال بہ سال افراط زر کی شرح 7.02فیصد اور 7.04فیصد ریکارڈ کی گئی، جب کہ جون 2023 میں یہ بالترتیب 6.31فیصد اور 6.16فیصد تھی۔ مئی 2024 کے متعلقہ اعداد و شمار سی پی آئی – اے ایل کے لیے 7.00فیصد اور سی پی آئی – آر ایل کے لیے 7.02فیصد تھی۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00197RZ.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0025QY2.png

آل انڈیا کنزیومر پرائس انڈیکس (جنرل اور گروپ وار):

 

گروپ

زرعی مزدور

دیہی مزدور

 

مئی، 2024

جون، 2024

مئی، 2024

جون، 2024

جنرل انڈیکس

1269

1280

1281

1292

کھانا

1205

1220

1212

1227

پان، سپاری وغیرہ

2058

2060

2068

2070

ایندھن اور روشنی

1351

1342

1342

1333

کپڑے، بستر اور جوتے

1296

1300

1355

1361

متفرق

1339

1343

1339

1344

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003Y1T3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004H3XO.png

۔۔۔

ش ح۔ ش ت۔  ت ح                                             

U - 8841



(Release ID: 2037825) Visitor Counter : 28