زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

زرعی پیداوار کی تنظیموں میں خواتین کی شراکت داری

Posted On: 26 JUL 2024 6:33PM by PIB Delhi

حکومت ہند دس ہزار نئے ایف پی اوز قئام کرنے اور ان کے فروغ کے لئے مرکزی سیکٹر کی اسکیم دس ہزار فارمر پروڈیوسر آرگنائزیشنز (ایف پی اوز) اسکیم لاگو کررہی ہے۔ بائیس جولائی 2024 تک چودہ عمل آوری ایجنسیوں کو دس ہزار ایف پی اوز مختص کی جاچکی ہیں۔ رجسٹر کی گئی ای پی اوز کی ریاست وار تعداد رج ذیل ہے۔

10,000 ایف پی اوز اسکیم کے تحت رجسٹرڈ ایف پی او کی ریاست/یوٹی  کے حساب سے تعداد

Sr.No

States/ Union union territories

No. of FPOs registered

1

Andaman & Nicobar

7

2

Andhra Pradesh

449

3

Arunachal Pradesh

150

4

Assam

427

5

Bihar

577

6

Chhattisgarh

208

7

Dadra Nagar Haveli

2

8

Goa

59

9

Gujarat

393

10

Haryana

161

11

Himachal Pradesh

201

12

Jammu & Kashmir

282

13

Jharkhand

335

14

Karnataka

327

15

Kerala

113

16

Ladakh

3

17

Lakshadweep

1

18

Madhya Pradesh

614

19

Maharashtra

579

20

Manipur

76

21

Meghalaya

55

22

Mizoram

49

23

Nagaland

87

24

Odisha

448

25

Puducherry

6

26

Punjab

136

27

Rajasthan

526

28

Sikkim

13

29

Tamil Nadu

413

30

Telangana

302

31

Tripura

59

32

Uttar Pradesh

1,237

33

Uttarakhand

141

34

West Bengal

344

Grand Total

8,780

دس ہزار ایف پی اوز اسکیم کی کارروائیوں سے متعلق گائڈ لائن میں ایف پی اوز میں خواتین کی تعداد بڑھانے کی گنجائش رکھی گئی ہے۔ کارروائیوں سے متعلق رہنما خطوط کی شق 1.3 کے تحت بورڈ آف ڈائرکٹرز اور گورننگ بارڈیز میں خواتین کسان ارکان کی تعداد بڑھائی جائے گی اور کم سے کم ایک خاتون ممبر کو ہونا لازمی قرار پائے گا۔

بائیس جولائی 2024 تک 810 ایف پی اوز کو سوفی صد خاتون ارکان کے ساتھ رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔

379 ایف پی اوز ایک ضلع ایک پیداوار اقدام پر کام کررہی ہیں۔ او ڈی او پی کی بنیاد پر کام کرنے والی ایف پی اوز کی ریاست وار تعداد رج ذیل ہے۔

ریاست وار نمبر او ڈی او پی  پہل پر کام کرنے والے ایف پی اوز  کا

States/ UTs

No. of FPOs working on ODOP initiative

Andhra Pradesh

7

Arunachal Pradesh

16

Assam

29

Bihar

51

Chhattisgarh

1

Gujarat

13

Himachal Pradesh

1

Jammu and Kashmir

28

Jharkhand

1

Karnataka

8

Kerala

9

Ladakh

1

Madhya Pradesh

40

Maharashtra

38

Manipur

16

Meghalaya

12

Nagaland

19

Odisha

23

Punjab

2

Rajasthan

1

Tamil Nadu

14

Telangana

37

Tripura

5

Uttar Pradesh

5

West Bengal

2

Grand Total

379

یہ اطلاع زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب شیوراج سنگھ چوہان نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

****

ش ح۔رف۔س ا

U.No:8829



(Release ID: 2037761) Visitor Counter : 6


Read this release in: English , Hindi , Manipuri