عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

جون 2024 کے لیے ’سیکریٹریٹ ریفارمز‘ رپورٹ کا 15 واں ایڈیشن جاری


کل فائلوں میں سے 94.08 فیصد ای فائلیں ہیں اور کل وصولیوں میں سے 94.18 فیصد ای-رسیدیں ہیں

جون 2024 میں مرکزی سیکریٹریٹ میں اوسط مختلف لین دین کی سطح کم ہو کر 4.19 رہ گئی، جبکہ 2021یہ جون 2024 میں میں 7.19 فیصد  تھیں

عوامی شکایات میں سے 83.49 فیصد نمٹا دی گئیں (5,32,741 موصول ہونے والی میں سے 4,44,817  شکایات کا ازالہ کردیا گیا)

3,79,393 فزیکل فائلوں کا جائزہ لیا گیا جن میں سے 79,871 فزیکل فائلوں کو ہٹا دیا گیا

Posted On: 26 JUL 2024 6:07PM by PIB Delhi

عملہ، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت کے تحت انتظامی اصلاحات اور عوامی شکایات کے محکمے (ڈی اے آر پی جی) نے جون 2024 کے لئے ‘‘سکریٹریٹ اصلاحات’’ پر اپنی ماہانہ رپورٹ کا 15 واں ایڈیشن شائع کیا جس میں 3 اقدامات کے تحت تفصیلی تجزیہ کیا گیا: (1) فیصلہ سازی میں کارکردگی میں اضافہ اور (2) ای آفس (3) سوچھتا مہم اور زیر التواء معاملات کو کم سے کم سطح  پر لانا۔ اس رپورٹ میں سوچھتا کو ادارہ جاتی شکل دینے، زیر التوا معاملاتکو کم کرنے اور فیصلہ سازی میں کارکردگی بڑھانے کی پہل کے تحت حکومت کی کوششوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ ای آفس تجزیات وزارتوں / محکموں میں ڈیلیئرنگ میں حاصل ہونے والی کامیابی کی توثیق کرتا ہے۔

اس ایڈیشن میں (1) ’’ای ویسٹ ڈسپوزل‘‘ کے زمرے میں بہترین طریقوں پر توجہ مرکوز کی گئی ہے (ii) محکمہ اسکولی تعلیم اور خواندگی کے بہترین طریقوں اور کامیابیوں پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔

جون 2024 کے مہینے کے لیے رپورٹ کی اہم جھلکیاں درج ذیل ہیں:

  1. فیصلہ سازی، ای آفس کے نفاذ اور تجزیات میں کارکردگی میں اضافہ:
  1. مرکزی سکریٹریٹ میں فعال فائلوں کے لیے اوسط لین دین کی سطح 2021 میں 7.19سے جون 2024 میں 4.19 رہ گئی ہے۔
  2. جون 2024 میں کل فائلوں میں سے 94.08 فیصد ای فائلیں ہیں اور کل وصولیوں کا 94.18 فیصد ای رسیدیں ہیں۔
  3. جون 2024 میں 16 وزارتوں / محکموں کا ای وصولیوں میں 100 فیصد حصہ ہے۔
  1. سوچھتا مہم اور زیر التوا مقدمات میں کمی
  1. 5242 مقامات پر صفائی مہم چلائی گئی
  2. 2.58 لاکھ مربع فٹ کی جگہ خالی کی گئی
  3. سکریپ ڈسپوزل سے حاصل ہونے والی آمدنی 25.24 کروڑ روپے
  4. 4,44,817عوامی شکایات کو نمٹا ا گیا
  1. بہترین طور طریقے: ای ویسٹ ڈسپوزل

متعدد وزارتوں / محکموں نے الیکٹرانک اسکریپ سے بھری جگہ کو خالی کرنے اور انھیں صاف اور نئے دفتری مقامات میں تبدیل کرنے کے لیے ٹارگٹڈ مہم چلائی۔ وزارتوں / محکموں کی طرف سے اس طرح کی کوششوں کی تصاویر ماہانہ رپورٹ میں شائع کی گئی ہیں۔

 

بینک آف بڑودہ، پرمیشورن پلائی بلڈنگ، کولم میں سکریپ ڈسپوزل؛ مالیاتی خدمات کا محکمہ

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 8823



(Release ID: 2037727) Visitor Counter : 33


Read this release in: English , Hindi , Hindi_MP , Tamil