بھاری صنعتوں کی وزارت

ہندوستان میں الیکٹرک مسافر کاروں کی تیاری کو فروغ دینے کی اسکیم کے لیے رہنما خطوط

Posted On: 26 JUL 2024 3:40PM by PIB Delhi

بھاری صنعتوں کی وزارت نے 15.03.2024 کو ’ہندوستان میں الیکٹرک مسافر کاروں کی تیاری کو فروغ دینے کی اسکیم‘ کے نام سے عالمی ای وی مینوفیکچررز سے سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور ہندوستان کو ای گاڑیوں کے مینوفیکچرنگ منزل کے طور پر فروغ دینے کے لیے نوٹیفائی کیا ہے۔

ایس پی ایم ای پی سی آئی پر پہلی اسٹیک ہولڈر مشاورت 18.04.2024 کو ہوئی، جس میں بڑے اوریجنل ایکوپمنٹ مینوفیکچررز (او ای ایم) نے شرکت کی۔

یہ معلومات فولاد اور بھارتی صنعتوں کے وزیر مملکت جناب بھوپتی راجو سری نواس ورما نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

 

**************

 

 

ش ح۔م م۔ م  ر

 (U: 8798)

         



(Release ID: 2037557) Visitor Counter : 7


Read this release in: English , Hindi , Tamil , Kannada