مکانات اور شہری غریبی کے خاتمے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

قومی شہری ذریعہ معاش مشن

Posted On: 25 JUL 2024 5:43PM by PIB Delhi

شہری ترقی، بشمول شہری غربت کا خاتمہ ریاست کا موضوع ہے اور اس کے تحت اسکیموں/ پروگراموں کو نافذ کرنا ریاستی/ مرکز کے زیر انتظام حکومتوں کی ذمہ داری ہے۔ ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت(ایم او ایچ یو اے) "دین دیال انتودیہ یوجنا - قومی شہری ذریعہ معاش مشن (ڈی اے وائی –این یو ایل ایم) " کے تحت مرکزی مدد فراہم کرکے ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی کوششوں کی تکمیل کرتی ہے۔

اس اسکیم کا مقصد شہری غریب گھرانوں کی غربت اور زدپذیری کو کم کرنا ہے تاکہ انہیں فائدہ مند خود روزگار اور ہنر مند اجرت کے روزگار کے مواقع تک رسائی حاصل ہو سکے، تاکہ شہری غریبوں کے نچلی سطح پر اداروں کی مضبوط تعمیر کے ذریعے ان کی زندگی کو پائیدار بنیادوں پر بہتر بنایا جاسکے۔اس مشن کا مقصد شہری بے گھر افراد کو ضروری خدمات سے آراستہ پناہ گاہیں فراہم کرنا ہے۔ اس کے علاوہ، مشن مناسب جگہوں تک رسائی، ادارہ جاتی کریڈٹ، سماجی تحفظ وغیرہ کے ذریعے شہری خوانچہ فروشوں کے ذریعہ معاش کے مسائل کو دور کرتا ہے۔

 مشن کے تحت اسکل ٹریننگ اینڈ پلیسمنٹ (ای ایس ٹی اینڈ پی)  حصے کے طور پر روزگار کا مقصد شہری غریبوں کو مارکیٹ پر مبنی کورسز میں ہنر کی تربیت فراہم کرنا ہے، جس سے وہ خود روزگار قائم کر سکیں یا تنخواہ دار روزگار کو محفوظ کر سکیں۔ مزید برآں، خود روزگار پروگرام(ایس ای پی) کا حصہ افراد/گروپوں/شہری غریبوں کے اپنی مدد آپ گروپوں کو فائدہ مند خود روزگار کے منصوبوں یا مائیکرو انٹرپرائزز کے قیام کے لیے مالی امداد پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔ اسکیم کے تحت ہونے والی فزیکل پیش رفت کی ضلع وار تفصیلات مرکزی سطح پر برقرار نہیں رکھی جاتی ہیں۔

تامل ناڈو سمیت ریاست کے لحاظ سے جاری کیے گئے، ذریعہ معاش کی تعداد، ہنر مند اور تربیت یافتہ افراد، خوانچہ فروشوں کو جاری کیے گئے شناختی کارڈ، بے گھر افراد کے لیے بنائے گئے شیلٹر اسپیس اور مستفیدین کو ویڈنگ کا سرٹیفکیٹ ضمیمہ-بی میں ہے۔ ریاست وار بشمول تمل ناڈو  (ڈی اے وائی –این یو ایل ایم) کے تحت بنائے گئے استفادہ کنندگان اور اپنی مدد آپ گروپوں (ایس ایچ جیز) کی تعداد ضمیمہ-بی میں ہے۔

پروگرام کی رسائی کو بڑھانے کے لیے، اس اسکیم کی نگرانی ایک گورننگ کونسل کرتی ہے جس کی صدارت عزت مآب وزیر برائے ہاؤسنگ اور شہری امور(ایم او ایچ یو اے) کرتے ہیں اور مرکزی سطح پر ایم او ایچ یو اے کے سکریٹری کی صدارت میں ایک ایگزیکٹو کمیٹی کرتی ہے۔ ریاستی سطح پر، اس کی نگرانی گورننگ کونسل (جی سی) اور ایگزیکٹو کمیٹی (ای سی) کرتی ہے۔ سٹی/یو ایل بی کی سطح پر، مشن کی نگرانی میونسپل کمشنر کی زیر صدارت ایک ایگزیکٹو کمیٹی کرتی ہے۔ اس کے علاوہ، وزارت اس پروگرام کی رسائی کے لیے ریاستوں/یو ایل بی کے ساتھ باقاعدہ سیمینار، کانفرنسیں، ورکشاپس کا انعقاد کرتی ہے۔ اس کے علاوہ، مشن کے تحت بیداری مہم کے ذریعے آئی ای سی کی سرگرمیاں انجام دی جاتی ہیں۔

 

گزشتہ تین سالوں میں آندھرا پردیش کے لیے ڈی اے وائی –این یو ایل ایم کے تحت جاری کیے گئے فنڈز کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

 

نمبر شمار.

مالی سال

جاری کیے گئے فنڈس

(کروڑ روپے میں)

1.

2021-22

60.50

2.

2022-23

37.63

3.

2023-24

صفر

 

یہ  معلومات ہاؤسنگ اور شہری امور کے وزیر مملکت جناب توکھن ساہو نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

******

 

ضمیمہ - اے

 

ڈی اے وائی-این یو ایل ایم کے تحت 01.04.2014 سے لے کر 15.07.2024 تک ریاست وارفزیکل پیش رفت

 

 

مبر شمار

ریاست/مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے نام

پیدا کیے گئے ذریعہ معاش کی تعداد

ہنرمند اور تربیت حاصل کرنے والے امیدواروں کی تعداد

جاری کیے گئے شناختی کارڈ کی تعداد

بے گھر افراد کے لیے بنائے گئے شیلٹراسپیسزکی تعداد

وینڈنگ کے لیے جاری کیے گئے سرٹیفکیٹ کی تعداد

1

انڈومان نیکوبارجزائر

355

143

676

60

676

2

آندھرا پردیش

384556

82546

259897

6510

465813

3

اروناچل پردیش

3634

4475

5831

0

1285

4

آسام

83796

34905

89765

1120

92361

5

بہار

102098

37351

112912

4069

160095

6

چندی گڑھ

6669

7188

2345

239

10930

7

چھتیس گڑھ

134055

41778

29448

2221

9851

8

دادرا نگر حویلی اور دمن اور دیو

0

0

436

0

1853

9

گوا

8812

6498

1580

138

2688

10

گجرات

173123

106668

209885

12825

209885

11

ہریانہ

43884

34136

27034

2987

95306

12

ہماچل پردیش

18959

7102

4158

901

6035

13

جموں وکشمیر

27405

5264

6396

100

23695

14

جھارکھنڈ

113620

110660

27526

1618

50097

15

کرناٹک

119831

19131

155282

4053

202170

16

کیرالہ

83546

22367

20460

11791

6880

17

لداخ

196

0

427

0

427

18

مدھیہ پردیش

401735

260321

545038

4301

730209

19

مہاراشٹر

407553

201199

23809

5638

29988

20

منی پور

15406

10734

7627

0

13952

21

میگھالیہ

3539

2600

423

95

253

22

میزورم

11161

10733

4929

5243

3214

23

ناگالینڈ

3268

582

4247

90

4963

24

دہلی این سی آر

5770

1921

56422

17035

62333

25

اوڈیشہ

123195

17026

35,760

2292

24818

26

پڈوچیری

2965

3194

3474

200

2445

27

پنجاب

81279

74071

48639

4637

170902

28

راجستھان

151175

51669

82005

11070

28318

29

سکم

708

3294

129

95

351

30

تمل ناڈو

601597

50744

104185

19398

126015

31

تلنگانہ

134105

24484

622328

5567

359865

32

تری پورہ

13012

2146

8327

450

8,656

33

اترپردیش

359682

219998

611023

10865

949,337

34

اتراکھنڈ

29709

20432

19908

1311

21981

35

مغربی بنگال

162583

63865

0

4147

0

 

کل

38,12,981

15,39,225

31,32,331

1,41,066

38,77,647

 

ضمیمہ-بی

 

 

ڈی اے وائی-این یو ایل ایم کے تحت 01.04.2014 سے لے کر 15.07.2024 تک ریاست وارفزیکل پیش رفت

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے نام

تشکیل دیے گئے سیلف ہیلپ گروپس (ایس ایچ جیز) کی تعداد

ریوالونگ فنڈ دیے گئے ایس ایچ جیز کی تعداد

ہنرمندی کی تربیت یافتہ امیدواروں کی تعداد

روزگار حاصل کرنے والے امیدواروں کی تعداد

انفرادی /گروپ مائیکروانٹرپرائزز قائم کرنے کے لیےمدد حاصل کرنے والے مستفیدین کی تعداد

بینک لنکیج پروگرام تحت ایس ایچ جیز کو دیے گئے قرضوں کی تعداد

1

انڈمان نیکوبار جزائر

118

77

143

0

6

1

2

آندھرا پردیش

93367

39606

82546

74182

100622

361222

3

اروناچل پردیش

709

387

4475

1665

77

13

4

آسام

23347

19653

34905

18816

6310

4617

5

بہار

37452

26401

37351

12945

13809

9377

6

چندی گڑھ

663

531

7188

4285

410

0

7

چھتیس گڑھ

36530

26844

41778

16393

48823

11323

8

گوا

1323

975

6498

4808

272

8

9

گجرات

40700

32798

106668

53012

29704

12553

10

ہریانہ

8475

5401

34136

15483

7143

629

11

ہماچل پردیش

4876

4583

7102

3881

3871

963

12

جموں وکشمیر

4464

1922

5264

1538

16355

128

13

جھارکھنڈ

23612

17348

110660

51601

12002

3507

14

کرناٹک

41006

23992

19131

1732

25681

3953

15

کیرالہ

26206

35217

22367

16825

14110

39606

16

لداخ

58

37

0

0

22

0

17

مدھیہ پردیش

65790

35685

260321

164759

91453

18351

18

مہاراشٹر

112320

88176

201199

106003

63559

55476

19

منی پور

3415

2177

10734

9664

161

54

20

میگھالیہ

474

184

2600

2101

149

5

21

میزورم

1425

1694

10733

5136

2604

236

22

ناگالینڈ

661

153

582

570

427

0

23

دہلی این سی آر

1266

234

1921

776

1209

1

24

اوڈیشہ

40689

24556

17026

4475

44577

16549

25

پڈوچیری

1044

975

3194

406

612

802

26

پنجاب

11137

3979

74071

48170

12035

94

27

راجستھان

35402

26139

51669

23589

32607

3301

28

سکم

120

72

3294

340

35

0

29

تمل ناڈو

139297

101170

50744

44954

301017

95599

30

تلنگانہ

49663

14444

24484

17437

15821

118264

31

تری پورہ

5239

4558

2146

783

2060

2346

32

اترپردیش

72149

41480

219998

120744

87041

9775

33

اتراکھنڈ

4268

3130

20432

9815

9196

443

34

مغربی بنگال

68112

73837

63865

25264

14210

42064

 

کل

9,55,377

6,58,415

15,39,225

8,62,152

9,57,990

8,11,253

 

******

ش ح۔ف ا۔ ج ا

 (U: 8770)


(Release ID: 2037270) Visitor Counter : 66