قبائیلی امور کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پی ایم جن من یوجنا کے تعلیم پر اثرات

Posted On: 25 JUL 2024 3:05PM by PIB Delhi

ہنر مندی کے فروغ اور صنعتکاری کی وزارت (ایم ایس ڈی ای) نے این آئی ای ایس بی یو ڈی اور آئی آئی ای کے ذریعہ پی وی ٹی جی ایس مستفدین کو صنعتکاری اور ہنرمندی کی ٹریننگ دی ہے جو وی ڈی وی کے ایس کے قیام کے لئے ہے۔ اس کے علاوہ پائیدار روزگار، منڈی کے فروغ ، پیداوار کی فئر پرائسنگ، ویلیو ایڈیشن اور پی وی ٹی جی ایس کی صلاحیت سازی پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ پی وی ٹی جی۔ ون دھن وکاس کیندر(وی ڈی وی کے ایس) کا قیام اصل مقصد ہے۔ ایم ایس ڈی ای کی اطلاع کے مطابق 25-2024 کے لئے پی ایم جن من کے تحت مستفدین کی سالانہ تعطیل درج ذیل ہے۔

Sl. No.

State Name

No. of beneficiaries trained

1.

Andhra Pradesh

5312

2.

Chhattisgarh

1362

3.

Gujarat

835

4.

Jharkhand

1561

5.

Karnataka

551

6.

Kerala

119

7.

Madhya Pradesh

5075

8.

Maharashtra

3553

9.

Odisha

1009

10.

Rajasthan

2271

11.

Tamil Nadu

611

12.

Telangana

49

13.

Uttar Pradesh

299

14.

Uttarakhand

263

15.

Tripura

2551

Total

25421

 

اس کے علاوہ سمگرا سکشا کے تحت وزرت تعلیم ڈپارٹمنٹ آف اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی نے پی وی ٹی جی طلبا کے لئے سو ہاسٹلوں کا نشانہ رکھا ہے۔

یہ اطلاع قبائلی امور کے وزیر مملت جناب درگا داس نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

*****

U.No:8765

ش ح۔رف۔س ا


(Release ID: 2037189) Visitor Counter : 51