محنت اور روزگار کی وزارت
ملک میں غیر منظم شعبے کے کارکنوں کی فلاح و بہبود
Posted On:
25 JUL 2024 4:01PM by PIB Delhi
حکومت ہند نے 26.08.2021 کو غیر منظم کارکنوں کا قومی ڈیٹا بیس (این ڈی یو ڈبلیو ) بنانے کے مقصد کے ساتھ ای شرم پورٹل شروع کیا ہے۔ ای -شرم پورٹل کا مقصد غیر منظم کارکنوں کو یونیورسل اکاؤنٹ نمبر (یو اے این ) فراہم کرکے رجسٹر کرنا اور ان کی مدد کرنا ہے۔
31.03.2024 تک، غیر منظم شعبے کے 29.51 کروڑ سے زیادہ کارکنوں نے خود اعلان کی بنیاد پر ای -شرم پورٹل پر اندراج کیا ہے۔
ای -شرم پورٹل کے تحت 31.03.2024 تک رجسٹرڈ غیر منظم کارکنوں کی سماجی زمرہ وار، جنس وار اور ریاست وار گنتی کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
31 مارچ 2024 کو ای -شرم پورٹل پر اندراج شدہ غیر منظم کارکنوں کی صنفی گنتی:
خواتین - 15,67,85,963
مرد - 13,83,96,531
دیگر - 6,461
31 مارچ 2024 کو ای -شرم پورٹل پر اندراج شدہ غیر منظم کارکنوں کی ریاست وار گنتی:
- :
نمبر شمار
|
ریاست کا نام
|
رجسٹریشن کی تعداد
|
-
|
انڈمان اور نکوبار جزائر
|
31,057
|
-
|
آندھرا پردیش
|
80,70,530
|
-
|
اروناچل پردیش
|
1,45,963
|
-
|
آسام
|
71,50,790
|
-
|
بہار
|
2,91,16,988
|
-
|
چنڈی گڑھ
|
1,79,121
|
-
|
چھتیس گڑھ
|
84,31,182
|
-
|
دہلی
|
33,64,012
|
-
|
گوا
|
68,992
|
-
|
گجرات
|
1,15,70,855
|
-
|
ہریانہ
|
53,09,407
|
-
|
ہماچل پردیش
|
19,60,838
|
-
|
جموں و کشمیر
|
34,56,902
|
-
|
جھارکھنڈ
|
93,27,108
|
-
|
کرناٹک
|
84,67,088
|
-
|
کیرالہ
|
59,56,926
|
-
|
لداخ
|
32,305
|
-
|
لکشدیپ
|
2,535
|
-
|
مدھیہ پردیش
|
1,75,40,920
|
-
|
مہاراشٹر
|
1,43,91,522
|
-
|
منی پور
|
4,36,726
|
-
|
میگھالیہ
|
3,11,043
|
-
|
میزورم
|
63,838
|
-
|
ناگالینڈ
|
2,21,770
|
-
|
اوڈیشہ
|
1,33,95,684
|
-
|
پڈوچیری
|
1,84,187
|
-
|
پنجاب
|
56,09,454
|
-
|
راجستھان
|
1,37,23,035
|
-
|
سکم
|
38,843
|
-
|
تمل ناڈو
|
85,72,306
|
-
|
تلنگانہ
|
43,51,331
|
-
|
دادرہ اور نگر حویلی اور دمن اور دیو
|
73,662
|
-
|
تریپورہ
|
8,70,742
|
-
|
اتر پردیش
|
8,34,95,132
|
-
|
اتراکھنڈ
|
30,15,454
|
-
|
مغربی بنگال
|
2,62,50,707
|
میزان
|
29,51,88,955
|
یہ معلومات محنت اور روزگار کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ شوبھا کرندلاجے نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
************
ش ح۔ س ب ۔ م ص
(U:8724 )
(Release ID: 2037045)
|