وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

تمل ناڈو کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 16 JUL 2024 12:48PM by PIB Delhi

تمل ناڈو کے گورنر جناب آر این روی نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’تمل ناڈو کے گورنر جناب آر این روی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔‘‘

 

***********

ش ح ۔  ف ا - م ش

U. No.8365


(Release ID: 2033592) Visitor Counter : 50