کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

جون 2024 میں ہندوستان کی کل برآمدات میں 5.40 فیصد اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے؛  اپریل تا جون 2024 کے دوران مجموعی  طور پر کل برآمدات میں 8.60 فیصد اضافے کا تخمینہ لگایا گیا


تجارتی سامان کی برآمدات  ، جون 2023 میں 34.32 ارب  امریکی ڈالر کے مقابلے میں  ، جون 2024 میں 2.55 فیصد کی مثبت نمو کے ساتھ  35.20 ارب امریکی ڈالر پر درج ہوئیں؛  اپریل تا جون 2024 کے دوران برآمدات کی مجموعی مالیت 109.96 ارب  امریکی ڈالر ہے ،  جو کہ اپریل تا جون 2023 کے دوران 103.89 ارب  امریکی ڈالر کے مقابلے میں 5.84 فیصد کی مثبت نمو درج کر رہی ہے

غیر -  پیٹرولیم اور غیر -  جواہرات اور زیورات  کی برآمدات ،  جون 2023 میں 25.29 ارب  امریکی ڈالر سے  ، جون 2024 میں 27.43 ارب  امریکی ڈالر تک ،  8.48 فیصد اضافے کے ساتھ

جون 2024 میں تجارتی سامان کی برآمدات میں اضافے کے بڑے محرکات میں ،  انجینئرنگ  کا سامان، الیکٹرانک سامان، ادویات اور دواسازی، کافی اور نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمیکلز شامل ہیں

انجینئرنگ  کے سامان کی برآمدات ،  جون 2023 میں 8.52 ارب  امریکی ڈالر سے  ، جون 2024 میں 9.39 ارب  امریکی ڈالر کے ساتھ   10.27 فیصد بڑھ گئیں

الیکٹرانک سامان کی برآمدات ،  جون 2023 میں 2.42 ارب  امریکی ڈالر سے ،  جون 2024 میں 2.82 ارب  امریکی ڈالر   کے ساتھ 16.91 فیصد بڑھ گئیں

ادویات اور ادویہ سازی کی برآمدات  ، جون 2023 میں 2.25 ارب  امریکی ڈالر سے ،  جون 2024 میں 2.47 ارب  امریکی ڈالر تک 9.93 فیصد بڑھ گئیں

کافی کی برآمدات  ، جون 2023 میں 0.12 ارب  امریکی ڈالر سے ،  جون 2024 میں 0.20 ارب  امریکی ڈالر تک 70.02 فیصد بڑھ گئیں

نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمیکلز کی برآمدات ،  جون 2023 میں 2.22 ارب  امریکی ڈالر سے ،  جون 2024 میں 2.29 ارب  امریکی ڈالر  کے ساتھ 3.32 فیصد بڑھ گئیں

Posted On: 15 JUL 2024 3:12PM by PIB Delhi

جون 2024 کے لیے ہندوستان کی کل برآمدات (تجارتی سامان اور خدمات کی مشترکہ) کا تخمینہ 65.47 ارب  امریکی ڈالر کا لگایا گیا ہے، جو جون 2023 کے مقابلے میں ،  5.40 فیصد کی مثبت نمو درج کرتا ہے ۔  جون 2024* کے لیے کل درآمدات (مشترکہ سامان اور خدمات) کا تخمینہ   73.47ارب امریکی ڈالر کا  لگایا گیا ہے، جو جون 2023 کے مقابلے میں 6.29 فیصد کی مثبت نمو درج کر رہا ہے ۔

جدول 1: جون 2024 کے دوران تجارت*

 

 

 

جون 2024

(ارب امریکی ڈالر)

جون 2023

(ارب امریکی ڈالر)

تجارت

برآمدات

35.20

34.32

درآمدات

56.18

53.51

خدمات *

برآمدات

30.27

27.79

درآمدات

17.29

15.61

مجموعی تجارت

(تجارت + خدمات)*

برآمدات

65.47

62.12

درآمدات

73.47

69.12

تجارتی توازن

-8.00

-7.00

 

* نوٹ: آر بی آئی کی طرف سے جاری کردہ خدمات کے شعبے کے لیے تازہ ترین اعداد و شمار ،  مئی 2024 کا ہے ۔  جون 2024 کا اعداد و شمار  ایک تخمینہ ہے، جس میں آر بی آئی کے بعد کے اجراء کی بنیاد پر نظر ثانی کی جائے گی ۔

تصویر 1: جون 2024 کے دوران کل تجارت*

اپریل-جون 2024* کے دوران ہندوستان کی کل برآمدات کا تخمینہ 200.33 ارب  امریکی ڈالر ہے  ، جس میں 8.60 فیصد کی مثبت نمو درج کی گئی ہے ۔  اپریل تا جون 2024* کے دوران کل درآمدات کا تخمینہ 222.89 ارب   امریکی ڈالر ہے جس میں 8.47 فیصد اضافہ درج کیا گیا ہے ۔

جدول 2: اپریل-جون 2024 کے دوران تجارت*

 

 

 

اپریل – جون 2024

(ارب امریکی ڈالر)

اپریل – جون 2023

( ارب امریکی ڈالر)

تجارت

برآمدات

109.96

103.89

درآمدات

172.23

160.05

خدمات *

برآمدات

90.37

80.57

درآمدات

50.67

45.45

مجموعی تجارت

(تجارت + خدمات)*

برآمدات

200.33

184.46

درآمدات

222.89

205.50

تجارتی توازن

-22.56

-21.03

 

تصویر 2: اپریل-جون 2024 کے دوران کل تجارت*

 

تجارتی سامان کی تجارت

جون 2024 کے دوران تجارتی سامان کی برآمدات ،  جون 2023 کے 34.32 ارب  امریکی ڈالر کے مقابلے میں ،  35.20 ارب  امریکی ڈالر تھیں ۔

جون 2024 کے دوران تجارتی سامان کی درآمدات  ، جون 2023 میں 53.51 ارب  امریکی ڈالر کے مقابلے میں ،  56.18 ارب  امریکی ڈالر تھیں ۔

 تصویر 3: جون 2024 کے دوران تجارتی سامان کی تجارت

  • اپریل تا جون 2024 کے دوران تجارتی سامان کی برآمدات ،  109.96 ارب  امریکی ڈالر تھیں ،  جبکہ اپریل تا جون 2023 کے دوران 103.89 ارب  امریکی ڈالر تھیں ۔
  • اپریل تا جون 2024 کے دوران تجارتی سامان کی درآمدات ،  172.23 ارب  امریکی ڈالر تھیں جبکہ اپریل تا جون 2023 کے دوران 160.05 ارب  امریکی ڈالر تھیں ۔
  • اپریل تا جون 2024 کے دوران تجارتی سامان کا تجارتی خسارہ ،  62.26 ارب  امریکی ڈالر  کا تھا  ، جو اپریل تا جون 2023 کے دوران 56.16 ارب امریکی ڈالر کا    تھا ۔

تصویر 4: اپریل-جون 2024 کے دوران تجارتی سامان کی تجارت

  • جون 2024 میں غیر پیٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات کی برآمدات ،  جون 2023 میں 25.29 ارب   امریکی ڈالر کے مقابلے میں ،  27.43 ارب  امریکی ڈالر تھیں ۔
  • جون 2024 میں غیر پیٹرولیم، غیر جواہرات اور زیورات (سونا، چاندی اور قیمتی دھاتیں) کی درآمدات  ، جون 2023 میں 33.66 ارب  امریکی ڈالر کے مقابلے میں 36.04 ارب  امریکی ڈالر تھیں ۔

جدول 3: جون 2024 کے دوران پیٹرولیم اور جواہرات اور زیورات کے علاوہ تجارت

 

 

جون 2024

(ارب امریکی ڈالر)

جون 2023

(ارب امریکی ڈالر)

غیر- پیٹرولیم برآمدات

29.68

27.57

غیر- پیٹرولیم درآمدات

41.13

40.93

غیر – پیٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات کی برآمدات

27.43

25.29

غیر – پیٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات کی درآمدات

36.04

33.66

نوٹ: جواہرات اور زیورات کی درآمدات میں سونا، چاندی اور موتی، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر شامل ہیں

 

تصویر 5: جون 2024 کے دوران پیٹرولیم اور جواہرات اور زیورات کے علاوہ تجارت

  • اپریل-جون 2024 میں غیر پیٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات کی برآمدات ،  81.90 ارب  امریکی ڈالر تھیں، جبکہ اپریل-جون 2023 میں 77.33  ارب  امریکی ڈالر تھیں ۔
  • اپریل-جون 2024 میں غیر پیٹرولیم، غیر جواہرات اور زیورات (سونا، چاندی اور قیمتی دھاتیں) کی درآمدات ،  105.35 ارب  امریکی ڈالر تھیں، جو اپریل-جون 2023 میں 102.10 ارب    امریکی ڈالر تھیں ۔

جدول 4: اپریل-جون 2024 کے دوران پیٹرولیم اور جواہرات اور زیورات کے علاوہ تجارت

 

 

اپریل - جون 2024

(ارب امریکی ڈالر)

اپریل - جون 2023

(ارب امریکی ڈالر)

غیر- پیٹرولیم برآمدات

89.17

84.86

غیر- پیٹرولیم درآمدات

120.72

118.20

غیر – پیٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات کی برآمدات

81.90

77.33

غیر – پیٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات کی درآمدات

105.35

102.10

نوٹ: جواہرات اور زیورات کی درآمدات میں سونا، چاندی اور موتی، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر شامل ہیں

 

تصویر 6: اپریل-جون 2024 کے دوران پیٹرولیم اور جواہرات اور زیورات کے علاوہ تجارت

خدمات کی تجارت

  • جون 2024* کے لیے خدمات کی برآمد کی تخمینی قیمت 30.27 ارب  امریکی ڈالر  ہے  ، جو جون 2023 میں 27.79  ارب  امریکی ڈالر  تھی ۔
  • جون 2024* کے لیے خدمات کی درآمدات کی تخمینی قیمت 17.29  ارب  امریکی ڈالر  ہے  ، جو جون 2023 میں 15.61   ارب  امریکی ڈالر تھی ۔

 

تصویر 7: جون 2024 کے دوران خدمات کی تجارت*

  • اپریل-جون 2024* کے دوران خدمات کی برآمدات کی تخمینی قیمت 90.37  ارب  امریکی ڈالر  ہے ،  جو کہ اپریل-جون 2023 میں 80.57 ارب  امریکی ڈالر  تھی ۔
  • اپریل-جون 2024* کے دوران خدمات کی درآمدات کی تخمینی قیمت 50.67  ارب  امریکی ڈالر ہے ،  جو کہ اپریل-جون 2023 میں 45.45  ارب  امریکی ڈالر  تھی ۔
  • اپریل-جون 2024* کے لیے سروسز ٹریڈ سرپلس 39.70  ارب  امریکی ڈالر ہے  ، جبکہ اپریل-جون 2023 میں 35.12  ارب  امریکی ڈالر  تھا ۔

تصویر 8: اپریل-جون 2024 کے دوران خدمات کی تجارت*

  • کافی (70.02فیصد )، تمباکو (37.71فیصد )، لوہا (24.66فیصد )، الیکٹرانک سامان (16.91فیصد )، اناج کی تیاری اور متفرق پراسیس شدہ اشیاء (15.43فیصد )، قالین (10.64فیصد )، انجینئرنگ کا  سامان کی برآمدات(10.27فیصد ) ، پلاسٹک اور لینولیم (9.94فیصد )، ادویات اور دواسازی (9.93فیصد )، مصالحہ جات (9.84فیصد )، پھل اور سبزیاں (6.97فیصد )، ابرک، کوئلہ اور دیگر دھاتیں، معدنیات بشمول پروسیس شدہ معدنیات (4.43فیصد )، تمام طرح کی ٹیکسٹائل (3.68فیصد )، نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمیکلز (3.32فیصد )، چائے (3.2فیصد )،  دستی طور پر تیار  دھاگے / میڈ – اپس /  کپڑا وغیرہ (2.79فیصد )، سرامک مصنوعات اور شیشے کا سامان (2.48فیصد )، چاول (0.97فیصد )، اور سوتی  دھاگے /  کپڑا / میڈ – اپس /  ہینڈ لوم کی مصنوعات  وغیرہ (0.92فیصد ) نے گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے جون 2024 کے دوران مثبت اضافہ ریکارڈ کیا ہے  ۔
  • سونا  کی درآمدات (منفی 38.66فیصد )، کھاد، خام اور تیار شدہ (منفی 36.44فیصد )، گندھک اور بغیر تپے  ہوئے لوہے کے پائرٹس (منفی 30.55فیصد )، کپاس کا کچا اور فضلہ (منفی 26.16فیصد )، کیمیائی مواد اور مصنوعات (منفی 22.3فیصد )  ، موتی، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر (منفی 18.91فیصد )، چمڑے اور چمڑے کی مصنوعات (منفی 17.38فیصد )، کوئلہ، کوک اور بریکیٹس، وغیرہ (منفی 16.73فیصد ) اور نقل و حمل کے آلات (منفی 5.52فیصد )  کی درآمدات میں گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے جون 2024   منفی نمو ریکارڈ کی گئی ۔   
  • اپریل-جون 2024* کے دوران خدمات کی برآمدات میں اپریل-جون 2023 کے مقابلے میں ،  12.16 فیصد اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے ۔
  • قیمت میں تبدیلی کے لحاظ سے، جون 2023 کے مقابلے جون 2024 میں مثبت نمو کی نمائش کرنے والی 5 سرفہرست برآمدی منزلیں ہیں  -  امریکہ (5.98 فیصد)، متحدہ عرب امارات  (13.81فیصد )، ملائیشیا (93.82فیصد )، بنگلہ دیش  پی آر  (25.2فیصد ) اور تنزانیہ (59.13فیصد ) ۔
  • قیمت میں تبدیلی کے لحاظ سے، اپریل-جون 2023 کے مقابلے میں ،  اپریل-جون 2023 میں مثبت نمو کی نمائش کرنے والی 5 سرفہرست برآمدی منزلیں نیدرلینڈ (41.33فیصد )، امریکہ (10.4 فیصد) ،  متحدہ عرب امارات (17.62فیصد )، ملائیشیا  (81.84فیصد ) اور سنگاپور (26.55فیصد )  ہیں۔
  • قیمت میں تبدیلی کے لحاظ سے، جون 2024 کے مقابلے میں جون 2023 کے مقابلے میں ،  سب سے اوپر 5 درآمدی ذرائع  متحدہ عرب امارات (48.15فیصد )، چین پپلز ریپبلک (18.37فیصد )، روس (18.57فیصد )، انڈونیشیا (23.22فیصد ) ہیں اور امریکہ (10.65فیصد ) ۔
  • قیمت میں تبدیلی کے لحاظ سے، اپریل-جون 2023 کے مقابلے میں اپریل-جون 2023 میں ،  ترقی کی نمائش کرنے والے  اعلیٰ 5 درآمدی ذرائع میں  متحدہ عرب امارات  (35.68فیصد )، روس (19.72فیصد )، چین  پپلز ریپبلک (8.34فیصد )، عراق (27.64فیصد ) اور انڈونیشیا (17.92فیصد )  ہیں۔

*فوری تخمینوں کے لیے لنک

******

)ش ح  ۔    ا ع   ۔     ت ح (

U.No. 8336


(Release ID: 2033374) Visitor Counter : 109