ریلوے کی وزارت

چھیالیس(46) ٹرینوں میں جنرل کلاس کے 92 کوچز نصب کئے گئے ہیں، 22 دیگر ٹرینوں میں بھی  یہ تعداد بڑھانے کا منصوبہ ہے

Posted On: 12 JUL 2024 5:54PM by PIB Delhi

جنرل کلاس کے مسافروں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے، ہندوستانی ریلوے نے 46 مختلف اہم لمبی دوری کی ٹرینوں میں کوچز کی تعداد کو بڑھایا ہے۔ ان میں جنرل کلاس کے 92 نئے کوچز نصب کیے ہیں۔ مزید برآں اس کے لئے  22 دیگر ٹرینوں کی بھی نشاندہی کی گئی ہے اور جلد ہی ان ٹرینوں  میں  بھی  جنرل کلاس کے اضافی کوچز لگانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔

جن ٹرینوں میں اضافی کوچز لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ان میں درج ذیل ٹرینیں شامل ہیں:

15634/15633 گوہاٹی بیکانیر ایکسپریس،

15631/15632 گوہاٹی بارمیر ایکسپریس،

15630/15629 سلگھاٹ ٹاؤن تمبارم ناگون ایکسپریس،

15647/15648 گوہاٹی لوک مانیا تلک ایکسپریس،

15651/15652 گوہاٹی جموں توی ایکسپریس،

15653/15654 گوہاٹی جموں توی ایکسپریس،

15636/15635 گوہاٹی اوکھا ایکسپریس،

12510/12509 گوہاٹی بنگلورو سپر فاسٹ ایکسپریس،

15909/15910 ڈبرو گڑھ لال گڑھ اودھ آسام ایکسپریس،

20415/20416 وارانسی اندور سپر فاسٹ ایکسپریس،

20413/20414 کاشی مہاکال وارانسی اندور سپر فاسٹ ایکسپریس،

13351/13352 دھنباد الپّوزا ایکسپریس،

14119/14120 کاٹھ گودام دہرادون ایکسپریس،

12976/12975 جے پور میسور سپر فاسٹ ایکسپریس،

17421/17422 تروپتی کولم ایکسپریس،

12703/12704 ہاوڑہ سکندرآباد فلک نما ایکسپریس،

12253/12254 بنگلورو بھاگلپور ایکسپریس،

16527/16528 یشونت پور کننور ایکسپریس،

16209/16210 اجمیر میسور ایکسپریس،

12703/12704 ہاوڑہ سکندرآباد ایکسپریس،

16236/16235 میسور توتیکورن ایکسپریس،

16507/16508 جودھ پور بنگلورو ایکسپریس،

20653/20654 کے ایس آر بنگلورو سٹی بیلگاوی سپر فاسٹ ایکسپریس،

17311/17312 چنئی سنٹرل ہبلی سپر فاسٹ ایکسپریس،

12253/12254 بنگلورو بھاگلپور انگ ایکسپریس،

16559/16590 بنگلور سٹی سانگلی رانی چنما ایکسپریس،

09817/09818 کوٹا جنکشن داناپور سپر فاسٹ ایکسپریس،

19813/19814 کوٹا سرسا ایکسپریس،

12972/12971 بھاو نگر باندرا ٹرمینس سپر فاسٹ ایکسپریس،

19217/19218 ویراول جنکشن ممبئی باندرا ویراول جنکشن سوراشٹر جنتا ایکسپریس،

22956/22955 ممبئی باندرا - بھج کچھ سپر فاسٹ ایکسپریس،

20908/20907 بھوج دادر سیاجی نگری سپر فاسٹ ایکسپریس،

11301/11302 ممبئی بنگلورو ادیان ایکسپریس،

12111/12112 ممبئی امراوتی سپر فاسٹ ایکسپریس،

12139/12140 چھترپتی شیواجی ٹرمینل ناگپور سیواگرام ایکسپریس

ان تمام ٹرینوں میں لگائے گئے یہ اضافی کوچز عام لوگوں کو سفر میں کافی راحت فراہم کریں گے۔

*******

ش  ح۔ م ع   ۔ ج

UNO-8291



(Release ID: 2032830) Visitor Counter : 24