وزیراعظم کا دفتر
اتراکھنڈ کے گورنر نے وزیراعظم سے ملاقات کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
12 JUL 2024 5:51PM by PIB Delhi
اتراکھنڈ کے گورنر لیفٹننٹ گورنر جنرل گرمیت سنگھ(ریٹائرڈ) نے آج نئی دہلی میں وزیراعظم جناب نریندرمودی سے ملاقات کی۔
وزیراعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ کیا ہے؛
‘‘اتراکھنڈ کے @گورنر لیفٹننٹ گورنر جنرل گرمیت سنگھ نے وزیراعظم جناب@ نریندر مودی سے ملاقات کی’’۔
*****
U.No: 8289
ش ح۔ام۔ن ا ۔
(ریلیز آئی ڈی: 2032818)
وزیٹر کاؤنٹر : 82
یہ ریلیز پڑھیں:
Tamil
,
English
,
हिन्दी
,
Hindi_MP
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam