محنت اور روزگار کی وزارت
صنعتی کارکنوں کے لیے صارف قیمت کا اشاریہ (2016=100) – مئی، 2024
Posted On:
10 JUL 2024 1:34PM by PIB Delhi
لیبر بیورو، جو محنت اور روزگار کی وزارت کا ایک منسلک دفترہے، ہر ماہ صنعتی کارکنوں کے لیے کنزیومر پرائس انڈیکس کو ملک کے 88 صنعتی طور پر اہم مراکز میں پھیلی 317 مارکیٹوں سے جمع شدہ خوردہ قیمتوں کی بنیاد پر مرتب کرتا رہاہے۔ مئی 2024 کے مہینوں کا اشاریہ اس پریس ریلیز میں جاری کیا جا رہا ہے۔
مئی 2024 کے لیے آل انڈیاسی پی آئی- آئی ڈبلیو میں 0.5 پوائنٹ کی تخفیف کے ساتھ 139.9 (ایک سو انتالیس پوائنٹ نو) رہا۔
سال بہ سال مہنگائی مئی، 2024 کے لیے کم ہوکر 3.86 فیصد تک آ گئی جو مئی 2023 میں 4.42 فیصد تھی۔
سی پی آئی- آئی ڈبلیو (جنرل) پر مبنی سال بہ سال افراط زر
اپریل، 2024 اور مئی، 2024 کے لیے آل انڈیا گروپ کے لحاظ سےسی پی آئی- آئی ڈبلیو:
نبرشمار
|
گروپس
|
اپریل-2024
|
مئی-2024
|
I
|
خوراک اور مشروبات
|
143.4
|
145.2
|
II
|
پان، سپاری، تمباکو اور نشہ آور اشیاء
|
161.1
|
161.2
|
III
|
کپڑے اور جوتے
|
143.2
|
143.6
|
IV
|
ہاؤسنگ
|
128.4
|
128.4
|
V
|
ایندھن اور روشنی
|
152.8
|
149.5
|
VI
|
متفرق
|
136.1
|
136.1
|
|
عمومی اشاریہ
|
139.4
|
139.9
|
سی پی آئی- آئی ڈبلیو: گروپس اشاریے
*****
ش ح۔س ب ۔ رض
U:8204
(Release ID: 2032069)
Visitor Counter : 55