یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

یونین پبلک سروس کمیشن نے سنٹرل آرمڈ پولیس فورسز (سی اے پی ایف اسسٹنٹ کمانڈنٹ) امتحان 2023 کے حتمی نتائج کا اعلان کیا

Posted On: 05 JUL 2024 8:34PM by PIB Delhi

یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ 6 اگست 2023 کو منعقدہ مرکزی مسلح پولیس فورس (اسسٹنٹ کمانڈنٹس) امتحان 2023 کے تحریری حصے اور 13.05.2024 سے 14.06.2024 تک منعقدہ پرسنالٹی ٹیسٹ کے انٹرویو کی بنیاد پر جن امیدواروں کی سینٹرل آرمڈ پولیس فورسز میں اسسٹنٹ کمانڈنٹ (گروپ اے) کے عہدوں یعنی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف)، سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف)، سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف)، انڈو تبت بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) اور سشستر سیما بال (ایس ایس بی) پر تقرری کے لیے سفارش کی گئی ہے ان کی میرٹ کے لحاظ سے فہرست درج ذیل ہے۔

2. درج ذیل تفصیل کے مطابق تقرری کے لیے کل 312 امیدواروں کی سفارش کی گئی ہے:-

 

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

کُل

112

(02 سابق فوجیوں سمیت)

33

95

(04 سابق فوجیوں سمیت)

47

(01 سابق فوجی سمیت)

25

 

312

(07 سابق فوجیوں سمیت)

 

2.1 سفارش کردہ امیدواروں کا حتمی انتخاب / تقرری دہلی کی معزز ہائی کورٹ میں دیواکر پانڈے اور اور دیگر بمقابلہ وزارت داخلہ اور دیگر کے ذریعہ دائر کی گئی رٹ پٹیشن (سول) نمبر 5877/2022 کے حتمی نتائج کے ساتھ مشروط ہوگی۔

2.2 دہلی ہائی کورٹ کی ہدایت کے مطابق 04 امیدواروں کے نتائج مہر بند لفافے میں رکھے گئے ہیں۔

3. مختلف سروسز میں تقرریاں حکومت کی جانب سے دستیاب آسامیوں کی تعداد کے مطابق کی جائیں گی اور امیدواروں کے امتحان اور تصدیق کے قواعد میں موجود تمام مقررہ اہلیت کی شرائط/ دفعات کو پورا کرنے کے ساتھ مشروط کیا جائے گا، جہاں بھی ایسا کرنا ضروری ہو۔ مختلف سروسز کی الاٹمنٹ حاصل کردہ میرٹ اور امیدواروں کی طرف سے دی گئی سروسز کی ترجیح کے مطابق کی جائے گی۔

4. حکومت کی طرف سے پُر کی جانے والی اسامیوں کی تعداد درج ذیل ہے:

 

سروس کا نام

آسامیوں کی کل تعداد

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

کُل

سی آر پی ایف

24

05

14

08

04

55

بی ایس ایف

35

09

23

13

06

86

آئی ٹی بی پی

42

08

21

12

08

91

ایس ایس بی

18

02

09

05

02

36

سی آئی ایس ایف

39

09

29

09

05

91

کُل

158

33

96

47

25

359*

*بشمول کل اسامیوں کا 10 فیصد جو سابق فوجیوں کے لیے مخصوص ہے۔

5. درج ذیل رول نمبر کے ساتھ 75 تجویز کردہ امیدواروں کی امیدواری عارضی ہے:

 

0205989

0300783

0400829

0500352

0500727

0500790

0501095

0502473

0502489

0502539

0502702

0503098

0503763

0503856

0505789

0506433

0506522

0507738

0602835

0804356

0805752

0806401

0806593

0807058

0807133

0807830

0808266

0808878

0809520

0813364

0813933

0814056

0817343

0818027

0820590

0822020

0824870

0828897

0831220

0832710

0835739

0835884

0837759

0839729

0839862

0843099

1000357

1201242

1300574

1301322

1301762

1301794

1301966

1502624

1700642

1700740

1900667

2400607

2609437

3401646

3402786

3402947

3503570

3504160

4000675

4300232

4400541

4400648

4600018

4901253

5200848

5402311

8800289

8800821

8900054

 

 

 

 

6. سنٹرل آرمڈ پولیس فورسز (اسسٹنٹ کمانڈنٹس) کے امتحان 2023 کے قاعدہ 16 (4) اور (5) کے مطابق، کمیشن متعلقہ زمروں کے تحت آخری تجویز کردہ امیدوار سے نیچے کی قابلیت والے 92 امیدواروں کی ایک مربوط ریزرو فہرست کو برقرار رکھے ہوئے ہے، جو درج ذیل ہے:

 

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

کُل

46

14

27

03

02

92

 

7. یونین پبلک سروس کمیشن کے کیمپس میں ایگزامینیشن ہال بلڈنگ کے قریب ایک ’سہولت کاؤنٹر‘ موجود ہے۔ امیدوار اپنے امتحان/ بھرتیوں کے بارے میں کوئی بھی معلومات/ وضاحت کام کے دنوں میں 10:00 سے 17:00 بجے کے درمیان ذاتی طور پر یا ٹیلی فون نمبر 011-23385271/23381125 پر حاصل کر سکتے ہیں۔ نتیجہ یو پی ایس سی کی ویب سائٹ، یعنی www.upsc.gov.in پر بھی دستیاب ہوگا۔ تاہم امیدواروں کے نمبر نتائج کے اعلان کی تاریخ سے 15 دنوں کے اندر ویب سائٹ پر دستیاب ہونے کا امکان ہے۔

نتیجہ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

**************

 

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 8113



(Release ID: 2031173) Visitor Counter : 53