پوسٹ کرنے کی تاریخ:
29 JUN 2024 10:08PM by PIB Delhi
کرناٹک کے وزیر اعلی جناب سدارامیا نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر(پی ایم او ) نے ایکس پر پوسٹ کیا:
"کرناٹک کے وزیر اعلی جناب سدارامیا نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ت ع (
7938