بجلی کی وزارت

ڈی وی سی نے جھارکھنڈ میں کوڈرما ٹی پی ایس )2X800میگا واٹ) کے انجینئرنگ، پروکیورمنٹ اور کنسٹرکشن )ای پی سی( پیکیج کیلئے  ٹینڈر کو حتمی شکل دے دی

Posted On: 27 JUN 2024 8:04PM by PIB Delhi

تھرمل صلاحیت میں اضافے کے ذریعے ملک کی توانائی کی حفاظت کو یقینی بنانے کے حکومت ہند کے ہدف کے مطابق ڈی وی سی نے میسرز بھارت ہیوی الیكٹریكلس لمیٹیڈ (بھیل) کے ساتھ جھارکھنڈ میں كوڈرما ٹی پی ایس (2X800میگا واٹ) کے انجینئرنگ، پروکیورمنٹ اور کنسٹرکشن (ای پی سی) پیکیج کے لیے 26 جون 2024 کو 13,300 کروڑ روپے كے ٹینڈر کو حتمی شکل دے دی ہے۔ اس سرمایہ کاری سے جس کا مقامی معیشت پر بھی خاطر خواہ اثر پڑے گا اور مقامی آبادی کو فائدہ پہنچے گا، ڈی وی سی کی نصب شدہ تھرمل پیداواری صلاحیت 2030 تک 8140 میگاواٹ تک پہنچ جائے گی۔

***

ش ح۔ ر ف۔ ک ا

U NO 7893



(Release ID: 2029199) Visitor Counter : 13


Read this release in: English , Hindi , Hindi_MP , Tamil