وزیراعظم کا دفتر
اتراکھنڈ کے وزیر اعلی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
25 JUN 2024 1:21PM by PIB Delhi
اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’اتراکھنڈ کے وزیر اعلی جناب پشکر سنگھ دھامی نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔‘‘
***********
ش ح ۔ ف ا - م ش
U. No.7800
(ریلیز آئی ڈی: 2028463)
وزیٹر کاؤنٹر : 126
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Hindi_MP
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam