وزیراعظم کا دفتر

مدھیہ پردیش کےوزیراعلیٰ نے وزیراعظم سے ملاقات کی

Posted On: 20 JUN 2024 1:10PM by PIB Delhi

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نےآج وزیراعظم جناب نریندرمودی   سے ملاقات کی۔

وزیر  اعظم کے دفتر  ( پی ایم او)نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

‘‘ مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ  ڈاکٹر موہن یادو نے وزیراعظم نریندرمودی  سے ملاقات کی۔’’

*********

 

(ش ح – ع ح– رم)

U. No. 7614



(Release ID: 2026943) Visitor Counter : 21