ریلوے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارتی ریلوے کا نام لمکا بک آف ریکارڈس میں شامل


ایک عوامی خدمت تقریب کے دوران مختلف مقامات پر بیشتر افراد کے جمع ہونے پر یہ بھارتی ریکارڈ قائم کیا

Posted On: 15 JUN 2024 8:18PM by PIB Delhi

بھارتی ریلوے نے ایک عوامی خدمت  تقریب کے دوران مختلف مقامات پر بیشتر افراد کے جمع ہونے پر اپنا نام مقتدر لمکا بک آف ورلڈ ریکارڈس میں کامیابی کے ساتھ درج کرا لیا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001IIA1.jpg

وزارت ریلوے نے 26 فروری 2024 کو ایک پروگرام منعقد کیا تھا جس میں 2140 مقامات پر 4019516 افراد نے حصہ لیا تھا۔

یہ پروگرام وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے ذریعہ ریلوے پلوں کے اوپر / نیچے سڑک کے افتتاح اور ریلوے اسٹیشنوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے لیے منعقد کیا گیا تھا۔

ہندوستانی ریلوے کی زبردست کوششوں اور فعالیت کو تسلیم کیا گیا ہے اور اس کا نام لمکا بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کیا گیا ہے۔

 

**********

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:7472


(Release ID: 2025663) Visitor Counter : 47