شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
جناب راؤ اندرجیت سنگھ نے شماریات اور پروگرام کے نفاذ کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) کے طور پر چارج سنبھال لیا
Posted On:
13 JUN 2024 5:11PM by PIB Delhi
جناب راؤ اندرجیت سنگھ نے آج شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت میں وزیر مملکت (آزادانہ چارج) کا چارج سنبھال لیا۔
شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے سکریٹری ڈاکٹر سوربھ گرگ نے سینئر افسران کے ساتھ وزیر مملکت (آزادانہ چارج) جناب اندرجیت سنگھ کا خیرمقدم کیا۔
************
U.No:7407
ش ح۔ ا ک۔رب
(Release ID: 2025083)
Visitor Counter : 66