محنت اور روزگار کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

صنعتی مزدوروں کے لیےصارفین کی قیمت کا اشاریہ(2016=100)یہ اشاریے فروری، مارچ اور اپریل 2024 کے لیے ہیں

Posted On: 07 JUN 2024 5:52PM by PIB Delhi

محنت اور روزگار کی وزارت کے دفتر سے منسلک لیبر بیورو20 ریاستوں میں پھیلے 600 گاؤں سے جمع کیے گئے خوردہ قیمتوں کی بنیاد پر ہر ماہ زرعی  مزدوروں(سی پی آئی-اے ایل)اور دیہی مزدوروں(سی پی آئی-آرایل) کے لیے کل ہند صارفین کے قیمت کا اشاریہ مرتب کررہا ہے۔ مارچ 2024 اور اپریل 2024 ک اشاریے اس پریس ریلیز میں جاری کیے جارہے ہیں۔

مارچ 2024 میں  سی پی آئی-اے ایل اور سی پی آئی-آر ایل دونوں میں ایک پوائنٹ تک کااضافہ ہوا اور یہ بالترتیب 1259 اور 1270 تک پہنچ گیا۔ سی پی آئی –اے ایل میں 4پوائنٹ کا اضافہ ہوا اور یہ 1263 تک پہنچ گیا، جبکہ سی پی آئی-آر ایل میں 5پوائنٹ کا اضافہ ہوکر 1275 تک پہنچ گیا۔

مارچ 2024 میں  سی پی آئی-اے ایل اور سی پی آئی-آر ایل کے لیے سال در سال افراط زر کی شرحیں بالترتیب 7.15فیصد اور 7.08فیصد ریکارڈ کی گئی تھیں۔ اپریل 2024 میں سی پی آئی-اے ایل اور سی پی آئی-آر ایل کے لیے سال در سال افراط زر کی شرحیں بالترتیب 7.03فیصد اور 6.96فیصد درج کی گئیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/1RUUJ.jpeghttps://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/2F2I5.jpeg

 

فروری، مارچ اور اپریل 2024 کے لیےکل ہند صارفین کےقیمت کے اشاریے کا نمبر(جنرل اور گروپ کے اعتبار سے):

 

گروپ

زرعی مزدوروں

دیہی مزدوروں

فروری

مارچ

اپریل

فروری

مارچ

اپریل

عام اشاریہ

1258

1259

1263

1269

1270

1275

خوراک

1199

1198

1201

1205

1204

1207

پان، سپاری(چھالیہ)وغیرہ

2034

2037

2047

2043

2047

2056

ایندھن اور روشنی

1331

1339

1346

1323

1331

1338

کپڑے،بستر اور چپل

1280

1285

1290

1337

1343

1348

متفرکات

1307

1311

1323

1311

1315

1327

 

****

ش ح۔ح ا۔ن ع

U:7241


(Release ID: 2023491) Visitor Counter : 98


Read this release in: English , Marathi , Hindi , Punjabi