پارلیمانی امور کی وزارت

پریس اعلامیہ

Posted On: 05 JUN 2024 5:49PM by PIB Delhi

کابینہ نے5جون2024 کو منعقدہ اپنی میٹنگ میں صدر جمہوریہ ہند کو 17ویں لوک سبھا کو فوری طور پر تحلیل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

صدر جمہوریہ ہند نے 5 جون 2024 کے کابینہ کو تحلیل کرنے کے مشورے کو قبول کیا ہے اور آئین کی دفعہ85 کی شق (2) کی ذیلی شق (بی) کے ذریعہ حاصل اختیارات کااستعمال کرتے ہوئے انہوں نے 17 ویں لوک سبھا کو تحلیل کرنے کے حکم نامے پر دستخط کردیے ہیں۔

****

ش ح۔ج ق۔ن ع

U:7181



(Release ID: 2022904) Visitor Counter : 33