بھارتی چناؤ کمیشن

 تیسرے مرحلے میں  رات 10 بجے تک 65.68فیصد  ووٹنگ ہوئی

Posted On: 08 MAY 2024 11:05PM by PIB Delhi

عام انتخابات کے تیسرے مرحلے میں پولنگ کے لیے ووٹروں کے ٹرن آؤٹ کے تازہ ترین اعداد و شمار 08.05.2024 کو رات 10 بجے تک  65.68 فیصد ہیں۔ اسے فیلڈ لیول کے افسران کے ذریعہ اپ ڈیٹ کیا جانا جاری رہے گا اور وی ٹی آر ایپ پر پی سی  وار (متعلقہ اے سی سیگمنٹس کے ساتھ) براہ راست دستیاب ہوگا۔

08.05.2024 کو رات 10 بجے ریاست وار  تخمینی ووٹر ٹرن آؤٹ، جیسا کہ وی ٹی آر ایپ پر بھی براہ راست دستیاب ہے اس طرح ہے:

 

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

پی سی کی تعداد

ووٹروں کے آنے کی تعداد کا فیصد

1

آسام

4

85.45

2

بہار

5

59.14

3

چھتیس گڑھ

7

71.98

4

دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

2

71.31

5

گوا

2

76.06

6

گجرات

25

60.13

7

کرناٹک

14

71.84

8

مدھیہ پردیش

9

66.74

9

مہاراشٹر

11

63.55

10

اتر پردیش

10

57.55

11

مغربی بنگال

4

77.53

مذکورہ 11 ریاست

(93 لوک سبھا نشستیں)((93

93

65.68

 

یہاں دکھایا گیا ڈیٹا فیلڈ آفیسر کی جانب سے سسٹم میں بھری جانیوالی معلومات کے مطابق ہے۔ یہ ایک تخمینی رجحان ہے، کیونکہ کچھ پولنگ سٹیشنوں(پی ایس) کے ڈیٹا حاصل کرنے  میں وقت لگتا ہے اور اس رجحان میں پوسٹل بیلٹ شامل نہیں ہے۔ ہر  پی ایس کے لیے ریکارڈ کیے گئے ووٹوں کا حتمی اصل اکاؤنٹ پولنگ کے اختتام پر تمام پولنگ ایجنٹوں کے ساتھ فارم 17 سی میں شیئر کیا جاتا ہے۔

*************

( ش ح ۔ج ق ۔ رض (

U. No.6821



(Release ID: 2020045) Visitor Counter : 47