یو پی ایس سی

یونین پبلک سروس کمیشن نے انڈین فاریسٹ سروس امتحان 2023 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا

Posted On: 08 MAY 2024 4:49PM by PIB Delhi

6 نومبر سے 03 دسمبر 2023 تک یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ منعقدہ انڈین فاریسٹ سروس امتحان، 2023 کے تحریری مرحلے اور 22 اپریل سے یکم مئی 2024 تک پرسنالٹی ٹیسٹ کے لیے انٹرویو منعقد کیے جانے کی بنیاد پر، ذیل میں میرٹ کے لحاظ سے ان امیدواروں کی فہرست دی گئی ہے جن کی انڈین فاریسٹ سروس میں عہدوں پر تقرری کے لیے سفارش کی گئی ہے۔

2. درج ذیل تفصیل کے مطابق مختلف زمروں میں تقرری کے لیے کل 147 امیدواروں کی سفارش کی گئی ہے:-

 

عمومی

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

کُل

43

(بشمول 01 پی ڈبلیو بی ڈی-3)

20

(بشمول 01 پی ڈبلیو بی ڈی-3)

51

(بشمول 02 پی ڈبلیو بی ڈی-2)

22

11

(بشمول 01 پی ڈبلیو بی ڈی-2)

147#

(بشمول 03 پی ڈبلیو بی ڈی-2 اور (بشمول 02 پی ڈبلیو بی ڈی-3)

# امیدواروں کی عدم دستیابی کی بنا پر پی بی ڈبلیو ڈی کی 03 موجودہ آسامیاں (02 پی بی ڈبلیو ڈی-1 اور 01 پی بی ڈبلیو ڈی-3) اگلے بھرتی سال کے لیے آگے بڑھا دی گئی ہیں

 

3. حکومت کی طرف سے تقرریاں دستیاب آسامیوں کی تعداد کے مطابق کی جائیں گی اور امیدواروں کے امتحان اور تصدیق کے قواعد میں موجود تمام مقررہ اہلیت کی شرائط/ دفعات کو اطمینان کی حد تک پورا کرنے کے ساتھ مشروط کیا جائے گا، جہاں بھی ایسا کیا جانا ضروری ہو۔ حکومت کی طرف سے بتائی گئی آسامیوں کی تعداد درج ذیل ہے:-

 

عمومی

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

کُل

62

15

40

22

11

150

* بشمول 08 پی ڈبلیو بی ڈی اسامیاں (03 پی ڈبلیو بی ڈی-1، 02 پی ڈبلیو بی ڈی-2 اور 03 پی ڈبلیو بی ڈی-3)

 

4. درج ذیل رول نمبروں کے ساتھ 51 تجویز کردہ امیدواروں کی امیدواری عارضی ہے:

 

0102958

0114406

0227324

0300592

0310227

0322895

0337756

0413005

0504394

0600672

0615048

0706468

0800188

0813325

0817043

0821586

0833048

0834464

0841778

0859873

0869875

0870045

1000744

1027247

1033488

1042127

1204761

1214896

1220260

1220304

1302751

1529728

1704224

2400909

2605584

2610020

2617853

5108118

5602025

5607488

5915343

6120680

6414141

6421395

6605344

6617352

6800430

7303089

7600746

7809960

8204643

 

 

 

 

 

 

5. یونین پبلک سروس کمیشن کے کیمپس میں ایگزامینیشن ہال بلڈنگ کے قریب ایک 'سہولت کاؤنٹر' موجود ہے۔ امیدوار اپنے امتحان/ بھرتیوں سے متعلق کوئی بھی معلومات/ وضاحت کام کے دنوں میں صبح 10:00 بجے سے شام 5:00 بجے کے درمیان ذاتی طور پر یا ٹیلی فون نمبر 011-23385271 /23381125 پر حاصل کر سکتے ہیں۔ نتیجہ کمیشن کی ویب سائٹ، یعنی www.upsc.gov.in پر بھی دستیاب ہوگا۔ تاہم، امیدواروں کے نمبر کمیشن کی ویب سائٹ پر نتائج کے اعلان کی تاریخ سے 15 دنوں کے اندر دستیاب کرائے جائیں گے۔

 

مکمل نتیجہ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

                                                           ***

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 6817



(Release ID: 2020001) Visitor Counter : 55