بھارت کا مسابقتی کمیشن

سی سی آئی نے سکم اُرجا لمیٹڈ (سابقہ تیستا اُرجا لمیٹڈ) میں گرینکو انرجی پرائیویٹ لمیٹڈ کے ذریعہ اضافی حصص کے حصول کی منظوری دی

Posted On: 07 MAY 2024 9:01PM by PIB Delhi

بھارت کے مسابقتی کمیشن (سی سی آئی )کمپی ٹیشن کمیشن آف انڈیا نے سکم اُرجا لمیٹڈ (سابقہ ​​تیستا اُرجا لمیٹڈ) میں گرینکو انرجی پرائیویٹ لمیٹڈ کے ذریعے اضافی حصص کے حصول کی منظوری دے دی ہے۔

  گرینکو انرجیز بھارت میں شامل ایک محدود ذمہ دار کمپنی ہے۔ یہ گرینکو  کے زیرملکیت (بالواسطہ) مکمل طورپر ماتحت ادارہ ہے۔ گرینکو ماریشس مکمل طور پر گرینکو انرجی ہولڈنگس(جی ای ایچ) کی زیرملکیت ہے، اور ماریشس میں شامل ایک کمپنی ہے، جو گرینکو گروپ آف کمپنیوں کی ہولڈنگ کمپنی ہے۔ جی ای ایچ ایک سرمایہ کاری  کرنے والی کمپنی ہے، جس نے ہندوستان میں  بجلی  پیداکرنے کے سیکٹر میں شامل کمپنیوں کے پورٹ فولیو میں اپنی سرمایہ کاری کی ہے۔

سکم ارجا ایک خاص مقصد کی بجلی پیدا کرنے والی کمپنی ہے جو شمالی سکم، ہندوستان میں 1200 میگا واٹ (ایم  جی) (200 میگاواٹ کے 6 یونٹ) پن بجلی پروجیکٹ کے نفاذ کے مقصد کے لیے شامل کی گئی ہے۔

اس سلسلے میں سی سی آئی کاتفصیلی حکم جلد ہی آئے گا۔

********

  ش ح۔ش م ۔رم

U-6808  



(Release ID: 2019931) Visitor Counter : 52


Read this release in: English , Hindi , Tamil , Telugu