کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

آٹھ بنیادی صنعتوں (آئی سی آئی) کے مشترکہ اشاریہ میں، مارچ 2023 کے مقابلے میں مارچ 2024میں، 5.2 فیصد (عبوری)  کااضافہ ہوا


سیمنٹ، کوئلہ، بجلی، قدرتی گیس، فولاد اور خام تیل کی پیداوار میں مثبت اضافہ ریکارڈ کیا گیا

Posted On: 30 APR 2024 5:00PM by PIB Delhi

آٹھ بنیادی صنعتوں (آئی سی آئی) کے مشترکہ اشاریہ میں، مارچ 2024 میں مارچ 2023 کے اشاریہ کے مقابلے میں 5.2 فیصد (عبوری) کااضافہ ہوا۔ سیمنٹ، کوئلہ، بجلی، قدرتی گیس، فولاد اور خام تیل کی پیداوار میں مارچ 2024میں مثبت اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سالانہ اور ماہانہ اشاریہ جات اور شرح نمو کی تفصیلات بالترتیب ضمیمہ I اور ضمیمہ II میں فراہم کی گئی ہیں۔

آئی سی آئی، آٹھ بنیادی صنعتوں کی پیداوار کی مشترکہ اور انفرادی کارکردگی کی پیمائش کرتا ہے۔ سیمنٹ، کوئلہ، خام تیل، بجلی، کھاد، قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات اور فولاد۔ آٹھ بنیادی صنعتیں ، صنعتی پیداوار کے اشاریہ (آئی آئی پی) میں شامل اشیاء کےا وزان کے 40.27 فیصد پر مشتمل ہیں۔

دسمبر 2023 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کے اشاریے کی حتمی شرح نمو پر نظر ثانی کر کے اسے 5.0 فیصد کیا گیا ہے۔ 24-2023کے دوران آئی سی آئی کی مجموعی ترقی کی شرح، گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 7.5 فیصد (عبوری) بتائی گئی۔

آٹھ بنیادی صنعتوں کے اشاریے کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

سیمنٹ - سیمنٹ کی پیداوار (اوزان: 5.37 فیصد) مارچ2023 کے مقابلے میں مارچ 2024 میں 10.6 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں24-2023 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں، 9.1 فیصد کا اضافہ ہوا۔

کوئلہ - کوئلے کی پیداوار (اوزان: 10.33 فیصد) مارچ 2023 کے مقابلے مارچ 2024 میں 8.7 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 24-2023کے دوران 11.7 فیصدکا اضافہ ہوا۔

خام تیل - خام تیل کی پیداوار (اوزان: 8.98 فیصد) مارچ 2023 کے مقابلے میں مارچ2024 میں 2.0 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں 24-2023 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 0.6 فیصد کااضافہ ہوا۔

بجلی - بجلی کی پیداوار (اوزان: 19.85 فیصد) مارچ 2023 کے مقابلے مارچ 2024 میں 8.0 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں 24-2023 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 7.0 فیصد کااضافہ ہوا۔

کھاد - کھاد کی پیداوار (اوزان: 2.63 فیصد) مارچ 2023 کے مقابلے مارچ 2024 میں 1.3 فیصد کم ہوئی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں 2023-24 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 3.7 فیصدکا اضافہ ہوا۔

قدرتی گیس - قدرتی گیس کی پیداوار (اوزان: 6.88 فیصد) مارچ 2023 کے مقابلے میں مارچ 2024 میں 6.3 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں 24-2023 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 6.1 فیصد کااضافہ ہوا۔

پیٹرولیم ریفائنری مصنوعات - پیٹرولیم ریفائنری کی پیداوار (اوزان: 28.04 فیصد) مارچ 2023 کے مقابلے مارچ 2024 میں 0.3 فیصد کم ہوئی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 24-2023کے دوران 3.4 فیصدکا اضافہ ہوا۔

فولاد -فولادکی پیداوار (اوزان: 17.92 فیصد) مارچ 2023 کے مقابلے مارچ 2024 میں 5.5 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں 2023-24کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 12.3 فیصد کااضافہ ہوا۔

نوٹ 1: جنوری 2024، فروری2024 اور مارچ 2024 کے اعدادوشمار عبوری ہیں۔ بنیادی صنعتوں کے اشاریہ شماریات کو ماخذ ایجنسیوں کے اپ ڈیٹ کردہ اعدادوشمار کے مطابق نظر ثانی شدہ/حتمی شکل دی گئی ہے۔

نوٹ 2: اپریل 2014 سے، قابل تجدید ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کا اعدادوشمار بھی شامل ہے۔

نوٹ 3: صنعت کے لحاظ سے اوپر بتائے گئے اوزان ،انفرادی صنعت کے اوزان ہیں جو آئی آئی پی سے اخذ کیے گئے ہیں اور تناسب کی بنیاد پر 100 کے برابر آئی سی آئی کے مشترکہ اوزان میں رکھے گئے ہیں۔

نوٹ 4: مارچ 2019 سے، تیار فولاد کی پیداوار کے اندر آئٹم ’کولڈ رولڈ (سی آر) کوائل‘کے تحت ہاٹ رولڈ پکلڈ اینڈ آئلڈ (ایچ آر پی او) نامی فولاد کی ایک نئی مصنوعات کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

نوٹ 5: اپریل 2024 کے لیے اشاریہ کا اجراء بروزجمعہ 31 مئی 2024 کو ہوگا۔

ضمیمہ I

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال: 12-20211=100

اشاریہ

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری کی مصنوعات

کھاد

فولاد

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

اوزان

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

103.2

99.4

85.6

107.2

96.7

107.9

107.5

104.0

103.8

2013-14

104.2

99.2

74.5

108.6

98.1

115.8

111.5

110.3

106.5

2014-15

112.6

98.4

70.5

108.8

99.4

121.7

118.1

126.6

111.7

2015-16

118.0

97.0

67.2

114.1

106.4

120.2

123.5

133.8

115.1

2016-17

121.8

94.5

66.5

119.7

106.6

133.1

122.0

141.6

120.5

2017-18

124.9

93.7

68.4

125.2

106.6

140.5

129.7

149.2

125.7

2018-19

134.1

89.8

69.0

129.1

107.0

147.7

147.0

156.9

131.2

2019-20

133.6

84.5

65.1

129.4

109.8

152.6

145.7

158.4

131.6

2020-21

131.1

80.1

59.8

114.9

111.6

139.4

130.0

157.6

123.2

2021-22

142.3

77.9

71.3

125.1

112.4

163.0

156.9

170.1

136.1

2022-23

163.5

76.6

72.4

131.2

125.1

178.1

170.6

185.2

146.7

2023-24*

182.6

77.1

76.8

135.6

129.8

200.0

186.2

198.2

157.7

* عبوری

شرح نمو (سال بہ سال فیصد میں)

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری کی مصنوعات

کھاد

فولاد

سیمنٹ

بجلی

مجموعی نمو

اوزان

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

3.2

-0.6

-14.4

7.2

-3.3

7.9

7.5

4.0

3.8

2013-14

1.0

-0.2

-12.9

1.4

1.5

7.3

3.7

6.1

2.6

2014-15

8.0

-0.9

-5.3

0.2

1.3

5.1

5.9

14.8

4.9

2015-16

4.8

-1.4

-4.7

4.9

7.0

-1.3

4.6

5.7

3.0

2016-17

3.2

-2.5

-1.0

4.9

0.2

10.7

-1.2

5.8

4.8

2017-18

2.6

-0.9

2.9

4.6

0.03

5.6

6.3

5.3

4.3

2018-19

7.4

-4.1

0.8

3.1

0.3

5.1

13.3

5.2

4.4

2019-20

-0.4

-5.9

-5.6

0.2

2.7

3.4

-0.9

0.9

0.4

2020-21

-1.9

-5.2

-8.2

-11.2

1.7

-8.7

-10.8

-0.5

-6.4

2021-22

8.5

-2.6

19.2

8.9

0.7

16.9

20.8

8.0

10.4

2022-23

14.8

-1.7

1.6

4.8

11.3

9.3

8.7

8.9

7.8

2023-24*

11.7

0.6

6.1

3.4

3.7

12.3

9.1

7.0

7.5

* عبوری

سال بہ سال کا حساب گذشتہ سال کے اسی مدت کے مالی برس پر کیا جاتا ہے۔

ضمیمہII

آٹھ بنیادی  صنعتوں کی کارکردگی

ماہانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیاد سال: 12-2011 = 100

اشاریہ

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری کی مصنوعات

کھاد

فولاد

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

اوزان

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

مارچ-23

235.5

77.3

74.6

144.7

118.1

204.4

198.4

188.0

164.7

اپریل-23

161.2

75.0

68.9

132.7

118.7

191.2

192.0

192.3

151.2

مئی- 23

167.6

78.8

73.2

141.1

138.2

192.5

191.8

201.6

157.4

جون-23

162.4

76.4

73.4

136.2

130.8

191.9

195.0

205.2

155.9

جولائی-23

152.6

78.9

79.0

134.4

131.8

191.7

166.1

204.0

153.2

اگست-23

150.3

78.4

80.3

135.4

133.3

198.4

182.0

220.5

158.6

ستمبر-23

147.9

74.9

76.8

126.8

132.3

198.4

166.2

205.9

151.7

اکتثوبر-23

172.6

78.4

80.3

128.8

136.4

201.4

181.5

203.8

156.4

نومبر-23

185.7

75.5

77.2

134.5

133.5

192.6

156.5

176.3

150.4

دسمبر-23

204.3

77.4

79.5

145.0

137.5

206.7

191.9

181.6

161.2

جنوری-24*

218.9

78.8

79.3

135.8

135.0

216.8

195.1

197.1

165.3

فروری-24*

212.1

73.5

74.5

132.5

113.3

202.2

196.5

187.1

157.7

مارچ-24*

256.0

78.9

79.3

144.3

116.6

215.7

219.4

203.0

173.3

* عبوری

شرح نمو (سال بہ سال فیصد میں)

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری کی مصنوعات

کھاد

فولاد

سیمنٹ

بجلی

مجموعی نمو

اوزان

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

مارچ-23

11.7

-2.8

2.7

1.5

9.7

12.1

-0.2

-1.6

4.2

اپریل-23

9.1

-3.5

-2.9

-1.5

23.5

16.6

12.4

-1.1

4.6

مئی-23

7.2

-1.9

-0.3

2.8

9.7

12.0

15.9

0.8

5.2

جون-23

9.8

-0.6

3.5

4.6

3.4

21.3

9.9

4.2

8.4

جولائی-23

14.9

2.1

8.9

3.6

3.3

14.9

6.9

8.0

8.5

اگست-23

17.9

2.1

9.9

9.5

1.8

16.3

19.7

15.3

13.4

ستمبر-23

16.0

-0.4

6.6

5.5

4.2

14.8

4.7

9.9

9.4

اکتوبر-23

18.4

1.3

9.9

4.2

5.3

13.6

17.0

20.3

12.7

نومبر-23

10.9

-0.4

7.6

12.4

3.4

9.8

-4.8

5.7

7.9

دسمبر-23

10.8

-1.0

6.6

4.0

5.8

8.3

3.8

1.2

5.0

جنوری-24

10.2

0.7

5.5

-4.3

-0.6

8.7

5.7

5.7

4.1

فروری-24

11.6

7.9

11.3

2.6

-9.5

9.1

9.1

7.5

7.1

مارچ-24

8.7

2.0

6.3

-0.3

-1.3

5.5

10.6

8.0

5.2

* عبوری

سال بہ سال کا حساب گذشتہ سال کے اسی مدت کے مالی برس پر کیا جاتا ہے۔

**********

U.No.6713

(ش ح –ا ع- ر ا)   


(Release ID: 2019220) Visitor Counter : 88