صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدرجمہوریہ ہند 23سے 24 اپریل تک اتراکھنڈ کادورہ کریں گی
Posted On:
22 APR 2024 10:01PM by PIB Delhi
صدرجمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو 23سے24 اپریل 2024 تک اتراکھنڈکا دورہ کریں گی ۔
23اپریل کو صدرجمہوریہ ہند، اے آئی آئی ایم ایس (ایمس) رشی کیش کے چوتھے جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گی۔اسی شام وہ رشی کیش میں گنگاآرتی کے پروگرام میں بھی شرکت کریں گی ۔
24اپریل کو ، صدرجمہوریہ اندراگاندھی نیشنل فوریسٹ اکیڈمی ، دہرہ دون میں انڈین فوریسٹ سروس (2022بیچ)کے زیرتربیت افسران کے جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گی ۔
******
(ش ح۔س ب۔ع آ)
U-6630
(Release ID: 2018557)
Visitor Counter : 75