نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر جمہوریہ نے رام نومی کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی
Posted On:
16 APR 2024 6:28PM by PIB Delhi
رام نومی کے مبارک موقع پر میں اپنے تمام ہم وطنوں کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔
بھگوان رام کی زندگی فرض شناسی، دیانت داری اور رواداری کی ابدی گواہ ہے۔ ان کے نیکی کے اصول صدیوں سے سب کے لیے ایک تحریک رہے ہیں۔ آئیے آج ہم خود کو بھگوان رام کے ذریعہ روشن کی گئی ابدی اقدار کی شمع کے لیے وقف کردیں۔
ہماری زندگیاں پربھو شری رام کے ابدی آدرشوں کے مطابق چلیں اور ہم ایک خوشحال اور مضبوط بھارت کی تعمیر کے لیے پرعزم ہیں۔
***
(ش ح – ع ا – ع ر)
U. No. 6573
(Release ID: 2018077)
Visitor Counter : 83