یو پی ایس سی

یونین پبلک سروس کمیشن نے مارچ 2024  کے لیے بھرتی کے نتائج کو حتمی شکل دے دی

Posted On: 15 APR 2024 4:14PM by PIB Delhi

یونین پبلک سروس کمیشن نے مارچ 2024  کے لیے بھرتی کے نتائج کو حتمی شکل دے دی ہے۔

جن امیدواروں کی سفارش کی گئی ہے انہیں انفرادی طور پر بذریعہ ڈاک مطلع کر دیا گیا ہے۔ دیگر امیدواروں کی درخواستوں پر مناسب غور کیا گیا لیکن افسوس کہ یہ ممكن نہ ہو سكا كہ انہیں انٹرویو کے لیے بلایا جائے اوراس عہدے کے لیے ان کی سفارش کی جائے۔

نتائج دیکھنے کے لیے براہ کرم یہاں کلک کریں۔

******

ش ح۔رف۔س ا

U.No:6559



(Release ID: 2017977) Visitor Counter : 38