نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ

نائب صدر جمہوریہ نے عید الفطر کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد دی

Posted On: 10 APR 2024 4:41PM by PIB Delhi

عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر تمام اہل وطن کو میری طرف سے دلی  مبارکباد۔

عیدالفطر کا تہوار، جو رمضان کے مقدس مہینے کے اختتام پر منایا جاتا ہے،  یہ تہوار جو شکر گزاری ،سخاوت، اتحاد، اور ہمدردی کے جذبے کی علامت ہے۔عید‌الفطر اخوت، ہم آہنگی اور ایک دوسرے کے ساتھ خوشیاں بانٹنے کا تہوار ہے۔

یہ عید سب کی زندگیوں میں خوشیاں، اور  برکتیں لائے۔

*********

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 6507



(Release ID: 2017640) Visitor Counter : 43