نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر جمہوریہ نے ایسٹر کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی
Posted On:
30 MAR 2024 7:01PM by PIB Delhi
نائب صدرجمہوریہ ہند جناب جگدیپ دھنکھڑ نے ایسٹر کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ ان کے پیغام کا مکمل متن درج ذیل ہے-
"میں ایسٹر کے پرمسرت موقع پر سب کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
ایسٹر کا تہوار خداوند یسوع مسیح کے جی اٹھنے کییاد میں محبت، ہمدردی اور معافی کے گہرے اثرات کی ایک پُرجوش یاد دہانی کے طور پر کام کرتا ہے۔
خدا کرے کہ یہ مبارک موقع ہماری زندگیوں میں امن اور ہم آہنگی لائے اور ہمیں انسانیت کی خدمت کرنے کی ترغیب دے۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ت ع(
6385
(Release ID: 2016726)
Visitor Counter : 71