وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے محترمہ ممتا بنرجی کی جلد صحت یابی کی تمنا کی

Posted On: 14 MAR 2024 10:21PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ محترمہ ممتا بنرجی کی چوٹ سے جلد صحت یاب ہونے کی تمنا کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘میں ممتا دیدی کی جلد صحت یابی اور اچھی صحت کے لیے دعا گو ہوں۔’’

 

 

************

ش ح۔ ف ا۔ف ر

 (U: 6133)

 


(Release ID: 2014798) Visitor Counter : 75