سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

جناب نتن گڈکری نے راجستھان میں سڑکوں کو چوڑا کرنے کے لیے 972.80 کروڑ اور سی آر آئی ایف کے تحت 384.56 کروڑ روپے کی منظوری دی

Posted On: 14 MAR 2024 4:01PM by PIB Delhi

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے ایک پوسٹ میں کہا کہ راجستھان میں 31 بڑی ضلعی سڑکوں/ ریاستی شاہراہوں کو چوڑا اور مضبوط کرنے کے کام کے لیے 972.80 کروڑ روپے اور سی آر آئی ایف سیٹو بندھن یوجنا کے تحت مختلف اضلاع میں سی آر آئی ایف کے تحت 07 آر او بی/آر یو بی فلائی اوورز کے تعمیراتی کام کے لیے 384.56 کروڑ روپے منظور کیے گئے ہیں۔

*************

ش ح ۔ ا ک ۔ ر ب

U. No.6104


(Release ID: 2014602)
Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil