وزارت خزانہ
مرکزی حکومت نے سماجی بہبود کے مختلف اقدامات اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کی اسکیموں کی مالی اعانت کے لیے ریاستی حکومتوں کے ہاتھ مضبوط کرنے کے لیے 1,42,122 کروڑ روپے کی ٹیکس منتقلی کی ایک اور اضافی قسط جاری کی
اس ریلیز کے ساتھ، ریاستوں کو فروری 2024 میں ٹیکس کی منتقلی کی تین قسطیں موصول ہوچکی ہیں
Posted On:
29 FEB 2024 9:35PM by PIB Delhi
مرکزی حکومت نے سماجی بہبود کے مختلف اقدامات اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کی اسکیموں کی مالی اعانت کے لیے ریاستی حکومتوں کے ہاتھ مضبوط کرنے کے لیے آج 1.42 لاکھ کروڑ روپےٹیکس کی منتقلی کی دو اقساط کے اجراء کی اجازت دی ہے ۔
یہ ریلیز 71,061 کروڑ روپے کی قسط کی ٹیکس منتقلی کے علاوہ ہےجو 12 فروری 2024 کو ریاستوں کی جاچکی ہے۔ اس ریلیز کے ساتھ، ریاستوں کو فروری 2024 میں ٹیکس کی منتقلی کی کل تین قسطیں موصول ہوچکی ہیں۔
جاری کردہ رقوم کی ریاست کے لحاظ سے تقسیم ذیل میں جدول میں دی گئی ہے۔
نمبرشمار
|
ریاست کا نام
|
کل رقم (کروڑروپے میں)
|
1
|
آندھراپردیش
|
5752
|
2
|
اروناچل پردیش
|
2497
|
3
|
آسام
|
4446
|
4
|
بہار
|
14295
|
5
|
چھتیس گڑھ
|
4842
|
6
|
گوا
|
549
|
7
|
گجرات
|
4943
|
8
|
ہریانہ
|
1553
|
9
|
ہماچل پردیش
|
1180
|
10
|
جھارکھنڈ
|
4700
|
11
|
کرناٹک
|
5183
|
12
|
کیرالہ
|
2736
|
13
|
مدھیہ پردیش
|
11157
|
14
|
مہاراشٹر
|
8978
|
15
|
منی پور
|
1018
|
16
|
میگھالیہ
|
1090
|
17
|
میزورم
|
711
|
18
|
ناگالینڈ
|
809
|
19
|
اڈیشہ
|
6435
|
20
|
پنجاب
|
2568
|
21
|
راجستھان
|
8564
|
22
|
سکم
|
551
|
23
|
تمل ناڈو
|
5797
|
24
|
تلنگانہ
|
2987
|
25
|
تریپورہ
|
1006
|
26
|
اترپردیش
|
25495
|
27
|
اتراکھنڈ
|
1589
|
28
|
مغربی بنگال
|
10692
|
|
کل میزان
|
142122
|
*********
(ش ح۔ج ق۔ع آ)
U-5557
(Release ID: 2010470)
Visitor Counter : 82