وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستانی بحری فوج کے مشن  کے تحت تعینات ڈپلوئڈ کے ذریعہ، حملے کے شکار ایم وی کو کلیدی ای او ڈی اور طبی امداد کی فراہمی

Posted On: 24 FEB 2024 2:37PM by PIB Delhi

پلاؤکے جھنڈے والے جہاز ایم وی آئی لینڈر پر ایک مشتبہ ڈرون / میزائن حملے اور اس کے نتیجے میں آتشزدگی کی اطلاع ملنے پر ہندوستانی بحریہ کے ڈسٹرویر نے، جو خلیج عدن میں سمندری سیکورٹی کارروائیوں کے لئے تعینات ہے۔ حملے کا شکار جہاز کے قریب پہنچ کر کام شروع کردیا۔ یہ حملہ 22 فروری 2024 کو ہوا تھا اور اس دن شام میں ہندوستانی ڈسٹروئر وہاں پہنچ گیا۔

ہندوستانی بحریہ کے ای او ڈی ماہرین جہاز پر چڑھے اور اسے ہر خطرے سے پاک کیا۔ بعد میں جہاز کی اچھی طرح جانچ کرنے کے بعد اسے آگے کے سفر کے لئے محفوظ قرار دے دیا گیا۔

اس کے علاوہ طبی ٹیم نے جہاز پر جاکر ایک زخمی اہلکار کو طبی امداد دی۔

ہندوستانی بحریہ کے جہازوں ک جانب سے لگاتار کوششوں کی وجہ سے کاروباری جہازوں کی سلامتی اور حفاظت کو یقینی بنایا جاسکا ہے۔

******

ش ح۔رف۔س ا

U.No:5317


(Release ID: 2008628) Visitor Counter : 79


Read this release in: English , Marathi , Hindi