وزارت خزانہ
حکومت اَرتھ گلوبل کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر نرنجن راج ادھیکشیہ کی جگہ دوسرے کو16ویں مالیاتی کمیشن کا ممبر مقرر کرے گی
Posted On:
19 FEB 2024 4:22PM by PIB Delhi
حکومت نے مؤرخہ31جنوری 2024کوجاری نوٹیفکیشن کے ذریعے اَرتھ گلوبل کے ایگزیکٹیوڈائریکتر ڈاکٹر نرنجن راج ادھیکشیہ کو16ویں مالیاتی کمیشن میں ممبر کے طور پر مقرر کیا گیا تھا، ان کی جگہ کسی دوسرے کو 16ویں مالیاتی کمیشن کا ممبر مقرر کرے گی۔ ڈاکٹر راج ادھیکشیہ نے ناگزیر ذاتی وجوہات کی وجہ سے یہ ذمہ داری اٹھانے سے معذوری ظاہر کی ہے۔
ڈاکٹر راج ادھیکشیہ کے بدلے 16ویں کمیشن کے رکن کی تقرری کے لیے کارروائی کی جائے گی۔
************
ش ح۔ ح ا۔ن ع
U. No.5127
(Release ID: 2007129)
Visitor Counter : 93