قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

جناب  ڈی راجہ نے ون نیشن ون الیکشن پر ایچ ایل سی سے ملاقات کی،مشاورت کا عمل جاری ہے

Posted On: 07 FEB 2024 7:36PM by PIB Delhi

ون نیشن ون الیکشن پر اعلیٰ سطحی کمیٹی (ایچ ایل سی) کے چیئرمین جناب رام ناتھ کووند اور اس کے ارکان یعنی جناب غلام نبی آزاد، ڈاکٹر این کے سنگھ اور جناب سنجے کوٹھاری نے سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کے ایک حصے کے طور پر کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے جنرل سکریٹری جناب ڈی راجہ کے ساتھ ذاتی بات چیت کی۔ جناب راجہ نے اپنے خیالات زبانی اور تحریری طور پر کمیٹی کے سامنے پیش کئے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001XWKI.jpg

 

******

ش ح ۔ا م۔م ص۔

U:4623


(Release ID: 2003756) Visitor Counter : 68


Read this release in: English , Marathi , Hindi , Punjabi