پوسٹ کرنے کی تاریخ:
07 FEB 2024 5:09PM by PIB Delhi
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘بہار کے وزیر اعلی جناب نتیش کمار نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی’’۔
*****
U.No.4575
(ش ح –ا ع - ر ا)