سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

تعلیمی قرضوں پر سود پر  سبسڈی کی ڈاکٹر امبیڈکر اسکیم

Posted On: 07 FEB 2024 2:39PM by PIB Delhi

سال 21-2020 سے 23-2022 تک او بی سیز اور ای بی سیز کے لیے، بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے لیے ، تعلیمی قرضوں پر سود کی سبسڈی کی ڈاکٹر امبیڈکر اسکیم کے تحت مستفید ہونے والوں کی تعداد کی ریاست وار تفصیلات حسب ذیل ہیں۔

او بی سیز اور ای بی سیز کے لیے، سی ایس آئی ایس  کے تحت مستفید ہونے والوں کی ریاست اور سال وار تفصیلات

ریاست کا نام

مالی سال2020-2021

مالی سال 2021-2022

مالی سال 2022-2023

 

مستفیدین کی تعداد

مستفیدین کی تعداد

مستفیدین کی تعداد

انڈمان اور نیکوبار

6

15

6

آندھرا پردیش

645

1421

918

آسام

2

2

1

بہار

6

7

5

چندی گڑھ

2

3

1

چھتیس گڑھ

13

8

6

دمن اور دیو

1

2

1

دہلی

4

6

6

گوا

5

6

1

گجرات

117

196

149

ہریانہ

20

31

20

ہماچل پردیش

4

5

1

جموں و کشمیر

2

4

2

جھارکھنڈ

3

4

2

کرناٹک

550

567

226

کیرالہ

1283

2278

1664

مدھیہ پردیش

88

115

81

مہاراشٹر

270

318

192

منی پور

1

-

-

ناگالینڈ

-

-

-

اڈیشہ

12

52

23

پڈوچیری

29

51

17

پنجاب

25

29

17

راجستھان

35

37

21

سکم

-

-

-

تمل ناڈو

749

788

368

تلنگانہ

426

548

381

تریپورہ

1

1

1

اتر پردیش

18

22

11

اتراکھنڈ

5

15

8

مغربی بنگال

20

33

30

کل

4342

6564

4159

سال 21-2020 سے 23-2022 تک اسکیم کے تحت جاری کیے گئے  مجموعی فنڈز کی  ریاستی تفصیلات درج ذیل ہیں:

او بی سیز اور ای بی سیز کے لیے ، سی ایس آئی ایس  کے تحت ریاست کے حساب سے فنڈ جاری کیا گیا۔

 

 

 

 

ریاست کا نام

مالی سال2020-21

مالی سال2021-22

مالی سال2022-23

جاری کردہ فنڈ

جاری کردہ فنڈ

جاری کردہ فنڈ

انڈمان اور نیکوبار

472778

778298

611091

آندھرا پردیش

40945947

75009275

79661434

آسام

161203

68791

14784

بہار

333637

607223

456026

چندی گڑھ

53039

183356

138456

چھتیس گڑھ

874651

840678

448642

دمن اور دیو

35181

32655

121800

دہلی

183734

552159

574263

گوا

438399

553180

151318

گجرات

6219946

10999492

9508534

ہریانہ

804526

1390189

1391260

ہماچل پردیش

130813

512828

121045

جموں و کشمیر

120279

153005

133799

جھارکھنڈ

121552

334644

198755

کرناٹک

35477588

33790586

19178194

کیرالہ

69448688

118899905

133429939

مدھیہ پردیش

4703696

6897350

6661084

مہاراشٹر

20561567

19895907

15610854

منی پور

69334

-

-

ناگالینڈ

-

-

-

اڈیشہ

663845

2031150

2370464

پڈوچیری

1792575

1690965

1124650

پنجاب

759823

1022102

813245

راجستھان

1376287

2029220

1460553

سکم

-

-

-

تمل ناڈو

52181402

49058946

28887657

تلنگانہ

23115363

24889574

27658204

تریپورہ

157788

20048

178683

اتر پردیش

1167014

1124469

914194

اتراکھنڈ

141755

614104

527725

مغربی بنگال

1076463

3195713

3559440

میزان

263588873

357175812

335906093

اسکیم کے رہنما خطوط کے مطابق، ایک سال میں کل اخراجات میں سے، خواتین امیدواروں کے لیے کم از کم 50فیصد رقم، سود پر سبسڈی کے لیے مختص کی گئی ہے، تاہم خواتین امیدواروں کے لیے موصول ہونے والے سبسڈی کے دعووں کا تناسب 50 فیصد سے کم ہے۔ دعوے ایک ویب پورٹل کے ذریعے طے کیے جاتے ہیں ،جو کسی بھی طالب علم کے لیے درخواست دینے اور اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے کے لیے کھلا ہے۔

یہ معلومات سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کی وزیر مملکت محترمہ پرتیما بھومک نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں  فراہم کیں۔

*****

U.No.4566

(ش ح –ا ع  - ر ا) 


(Release ID: 2003574) Visitor Counter : 106
Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Bengali