بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت
پی ایم وشوکرما اسکیم
Posted On:
05 FEB 2024 3:43PM by PIB Delhi
پی ایم وشوکرما اسکیم، 17ستمبر2023 کو شروع کی گئی تھی، تاکہ ان کاریگروں اور دستکاروں کوشروع سے آخر تک مدد فراہم کی جا سکے، جو اپنے ہاتھوں اور اوزاروں سے کام کرتے ہیں۔ اسکیم کے اجزاء میں پی ایم وشوکرما سرٹیفکیٹ اور شناختی کارڈ، مہارت کی اپ گریڈیشن، ٹول کٹ پہل، قرضے کی مدد، ڈیجیٹل لین دین کے لیے ترغیب اور مارکیٹنگ مدد کے ذریعے پہچان شامل ہے۔
مورخہ 17ستمبر2023 کو اسکیم کے آغاز سے لے کر 30جنوری2024 تک، پی ایم وشوکرما پورٹل پر کامیاب اندراج کی تعداد کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لحاظ سے تفصیلات ضمیمہ-I میں دی گئی ہیں۔
پی ایم وشوکرما اسکیم کے تحت سال وار مالی اخراجات حسب ذیل ہیں:
مالی برس
|
مالی مختص رقم(روپے کروڑ میں)
|
2023 -24
|
1,860
|
2024 -25
|
4,824
|
2025 -26
|
3,009
|
2026 -27
|
1,619
|
2027 -28
|
1,224
|
2028 -29
|
342
|
2029 -30
|
103
|
2030 -31
|
19
|
میزان
|
13,000
|
پی ایم وشوکرما اسکیم کے تحت مجوزہ ہدف سے فائدہ اٹھانے والوں کی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے:
مالی برس
|
مجوزہ ہدف سے فائدہ اٹھانے والوں کی تعداد
|
2023-24
|
6,00,000
|
2024-25
|
18,00,000
|
2025-26
|
5,00,000
|
2026-27
|
50,000
|
2027-28
|
50,000
|
میزان
|
30,00,000
|
ضمیمہ-I
مورخہ 17ستمبر2023 کو اسکیم کے آغاز سے لے کر 30جنوری2024 تک پی ایم وشوکرما پورٹل میں کامیاب اندراج کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لحاظ سے تعداد درج ذیل ہیں:
نمبر شمار
|
ریاست / مرکز کے انتظام علاقہ
|
کامیاب اندراج کی تعداد
|
-
|
آندھرا پردیش
|
43,946
|
-
|
اروناچل پردیش
|
29
|
-
|
آسام
|
36,311
|
-
|
بہار
|
1
|
-
|
چندی گڑھ
|
21
|
-
|
چھتیس گڑھ
|
5,551
|
-
|
دہلی
|
0
|
-
|
گوا
|
4,815
|
-
|
گجرات
|
49,639
|
-
|
ہریانہ
|
2,689
|
-
|
ہماچل پردیش
|
1,558
|
-
|
جموں اور کشمیر
|
23,826
|
-
|
جھارکھنڈ
|
5,148
|
-
|
کرناٹک
|
1,08,922
|
-
|
کیرالہ
|
3,389
|
-
|
لداخ
|
923
|
-
|
مدھیہ پردیش
|
1,701
|
-
|
مہاراشٹر
|
9,318
|
-
|
منی پور
|
114
|
-
|
میگھالیہ
|
0
|
-
|
میزورم
|
0
|
-
|
ناگالینڈ
|
0
|
-
|
اوڈیشہ
|
5,427
|
-
|
پڈوچیری
|
0
|
-
|
پنجاب
|
2,203
|
-
|
راجستھان
|
3,567
|
-
|
سکم
|
0
|
-
|
تمل ناڈو
|
1
|
-
|
تلنگانہ
|
1
|
-
|
تریپورہ
|
1,051
|
-
|
اتر پردیش
|
11,246
|
-
|
اتراکھنڈ
|
2,158
|
-
|
مغربی بنگال
|
1
|
میزان
|
3,23,556
|
یہ معلومات انتہائی چھوٹی ، چھوٹی اوردرمیانی درجہ کی کمپنیوں کے وزیر مملکت جناب بھانو پرتاپ سنگھ ورما نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔
************
ش ح۔ ا ع ۔ م ش
(U: 4427)
(Release ID: 2002696)
Visitor Counter : 80