|
بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی درجے کی صنعتوں کی وزارت
درج فہرست ذاتوں/ درج فہرست قبائل اور خواتین کاروباریوں سے سامان کی خریداری
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
05 FEB 2024 3:34PM by PIB Delhi
بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں کے وزیر مملکت جناب بھانو پرتاپ سنگھ ورما نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ بہت چھوٹی، چھوٹی اور صنعتوں (ایم ایس ایز) کے لیے سرکاری خریداری پالیسی حکم نامہ 2012 کے مطابق، مرکزی وزارتوں/سرکاری محکموں/سرکاری سیکٹر کی مرکزی کمپنیوں (سی پی ایس ایز) کو ایم ایس ایز سے 25 فیصد کی سالانہ خریداری کرنی ہوگی، اس میں درج فہرست ذاتوں/ درج فہرست قبائل کے کاروباریوں کی ملکیت والی ایم ایس ایز سے 4 فیصد کی خریداری اور خواتین کاروباریوں کی ملکیت والی ایم ایس ایز سے 3 فیصد سامان کی خریداری شامل ہیں۔ مالی سال میں 2022-23، ایم ایس ایز سے خریداری 37.14 فیصدتھی۔ پچھلے پانچ سالوں اور موجودہ سال کے دوران ایم ایس ایز سے سامان اور خدمات کی سالانہ خریداری کی تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں:
|
مالی برس
|
کل خریداری
(روپے کروڑ میں)
|
ایم ایس ایز سے کل خریداری
(روپے کروڑ میں)
|
درج فہرست ذاتوں/ درج فہرست قبائل کے کاروباریوں کی ملکیت والی ایم ایس ایز سے خریداری
(روپے کروڑ میں)
|
خواتین کاروباریوں کی ملکیت والی ایم ایس ایز سے خریداری
(روپے کروڑ میں)
|
|
2018-19
(سی پی ایس ایس 166)
|
1,53,484.51
|
40,399.70
|
824.71
|
232.56
|
|
2019-20
(سی پی ایس ایس 152)
|
1,31,460.68
|
39,037.13
|
691.43
|
393.51
|
|
2020-21
(سی پی ایس ایس 161)
|
1,39,419.81
|
40,717.67
|
768.53
|
749.2
|
|
2021-22
(سی پی ایس ایس 162)
|
1,65,383.04
|
53,778.58
|
1,302.50
|
1,713.27
|
|
2022-23
(سی پی ایس ایس 165اور دو محکمے)
|
1,74,252.39
|
64,724.98
|
1,545.30
|
2,315.61
|
|
2023-24
(سی پی ایس ایس 117اور ایک محکمہ)
(30 جنوری 2024 کی تاریخ تک)
|
1,33,553.26
|
44,591.93
|
852.67
|
1,439.37
|
- ماخذ: ایم ایس ایم ایسمبندھ پورٹل ( 30 جنوری 2024 تک)
(ڈی): مالی سال 2018-19 سے 2023-24 تک مستفید ہونے والے ایم ایس ایز کی کل تعداد کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
|
مالی سال
|
فائدہ حاصل کرنے والے کل ایم ایس ایز
|
|
2018-19
|
1,29,562
|
|
2019-20
|
1,61,436
|
|
2020-21
|
1,82,734
|
|
2021-22
|
2,38,432
|
|
2022-23
|
2,52,981
|
|
2023-24
(30 جنوری 2024 کی تاریخ تک)
|
1,74,639
|
- ماخذ: ایم ایس ایم ایسمبندھ پورٹل (30 جنوری2024 تک)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ م ع۔ ن ا۔
U-4431
(ریلیز آئی ڈی: 2002684)
|