امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

امورِ داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے یوم جمہوریہ کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کی


میں  مجاہدین آزادی ، آئین سازوں اور بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں، جنہوں نے قومی یکجہتی اور سالمیت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا

آئیے ہم اجتماعی طور پر اپنےجمہوری اقدار کی حفاظت کریں اور وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے وکست بھارت بنانے کے عزم کو پورا کرنے میں اپنا تعاون پیش کریں

Posted On: 26 JAN 2024 7:25PM by PIB Delhi

امورِ داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے یوم جمہوریہ کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کی۔

ایکس پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں، جناب امت شاہ نے ان مجاہدین آزادی ، آئین سازوں اور بہادر جوانوں کوخراج عقیدت پیش کیا ، جنہوں نے قوم کے اتحاد اور سالمیت کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔ انہوں نے کہا کہ آئیے ہم اجتماعی طور پر اپنے جمہوری اقدار کی حفاظت کریں اور وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے وکست بھارت بنانے کے عزم کو پورا کرنے میں اپنا  تعاون پیش کریں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(ش ح ۔ رض  ۔ت ع  (

4069


(Release ID: 1999937) Visitor Counter : 84


Read this release in: English , Marathi , Hindi , Assamese