وزارت اطلاعات ونشریات
azadi ka amrit mahotsav

پی آئی بی فوٹو فیچر


ایک دن بعد: ایودھیا کے چہرے پر خوشی اور امید کی جھلک دکھائی دی

Posted On: 23 JAN 2024 7:47PM by PIB Delhi

کل، ایودھیا میں امید اور یقین کی علامت رام مندر کی شکل میں تاریخ آشکار ہوئی، جو شری رام للا کی پران پرتشٹھا تقریب کا گواہ بنا۔ آج، گرد بیٹھ گئی، مجمع تو نہیں ہے لیکن وہ اپنے پیچھے لوگوں کے چہروں پر جذبات کا ایک مجموعہ چھوڑ گیا ہے۔ لوگوں کے چہروں پر یہ تصویریں نہ صرف اس مندر کی تاریخ بیان کر رہی ہیں، بلکہ لوگوں کے اس سفر کو بھی بیان کر رہی ہیں، جو ایک دن میں ہمیشہ کے لیے ابدی بن جاتی ہیں۔

بھگوان شری رام کی پران پرتشٹھا کے دوران، سرگرمی بھری بات چیت کے درمیان کھینچی گئی یہ تصویریں، محض فوٹو نہیں ہیں، بلکہ اس کے معنی کہیں زیادہ ہیں۔ یہ تصویریں ایودھیا کے لوگوں  کی روح کے دروازے ہیں، ہر ایک تصویر اپنی کہانی خود بیان کر رہی ہے اور بے مثال خوشی اور عقیدت کا اظہار کرنے والی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00154Z1.jpg

جھریوں والی مسکراہٹ میں ڈوبی ہوئی خوشی

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002CKMQ.jpg

آنسوؤں سے بھری ہوئی آنکھوں میں چمکتا اعتقاد

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003KZRC.jpg

حیرت میں بچے کی کھلی آنکھیں

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0045TIE.jpg

ایک نئی صبح کے وعدے کے ساتھ نوجوان جوش

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005FPE6.jpg

کل کی تاریخی تقریب کے بعد کی جھلک

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image006LHH8.jpg

زندگی بھر کی دعاؤں کے بعد راحت کی سرگوشیاں

 

بھگوان شری رام کی پران تشٹھا کے ایک دن بعد کی یہ ایودھیا ہے۔ جذبات کا ابھار، سرگوشی کی  موسیقی، ایک شہر جو  گہرے بندش اور عارضی پنر جنم دونوں کی سانس لے رہا ہے۔ یہ چہرے نہ صرف کل کی بازگشت کا اظہار کرتے ہیں، بلکہ ایک روشن کل کے وعدے کا بھی مظاہرہ کرتے ہیں۔

*****

ش ح – ق ت – ج ا

U: 3933


(Release ID: 1998972) Visitor Counter : 107


Read this release in: English , Hindi , Assamese , Punjabi