صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے ، نیتاجی سبھاش چندر بوس کو، اُن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 23 JAN 2024 1:34PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے  آج (23 جنوری  2024) کو  نیتاجی سبھاش چندر بوس کو، اُن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ یہ دن پراکرم دیوس کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ صدر جمہوریہ نے  راشٹرپتی بھون میں نیتا جی کی تصویر پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔


https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/AS2_6278MRRZ.JPG

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(ش ح-ح ا - ق ر)

U-3921



(Release ID: 1998886) Visitor Counter : 82