پنچایتی راج کی وزارت
سکریٹری جناب وویک بھاردواج 15 جنوری 2024 کو احمد آباد مں پنچاییز راج اداروں کے منتخب نمائندوں اور کام کرنے والوں کے لے پنچاییو راج کی وزارت کے لیڈرشپ/منیجمنٹ ڈیولپمنٹ پروگرام کا افتتاح کریں گے
مذکورہ پروگرام کو چلانے کے لےلپنچاییا راج کی وزارت اور انڈین انسٹی ٹو ٹ آف منجمنٹ ، احمد آباد کے درمامن مفاہمت نامے کا تبادلہ کیا جائے گا جس کا مقصد بنیادی سطح پر قاندت اور انتظامی صلاحتر کو بڑھانا ہے
Posted On:
12 JAN 2024 5:41PM by PIB Delhi
پنچایی راج کی وزارت کے سکریٹری جناب وویک بھاردواج 15 تاریخ کو پنچایی راج اداروں (پی آر آئی) کے منتخب نمائندوں اور کام کرنے والوں کے لےذ پنچایی راج کی وزارت کے لڈ رشپ/منیجمنٹ ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت اپنی نوعتی کے پہلے تربیان پروگرام کا افتتاح کریں گے۔ 15جنوری 2024 مں انڈین انسٹی ٹویٹ آف منجمنٹ احمد آباد (آئی آئی ایم اے ) اس موقع پر پنچایی راج کی وزارت اور انڈین انسٹی ٹو ٹ آف منجمنٹ ، احمد آباد کے درمازن مفاہمت کے ایک اقرارنامے کا تبادلہ کاا جائے گا تاکہ اس پروگرام کو چلانے کے مقصد سے بنیادی سطح پر قاردت اور انتظامی صلاحتح کو بڑھایا جا سکے۔
گجرات حکومت کے ، پنچایت، دییا ہاؤسنگ اور دیی ترقی کے محکمہ کی پرنسپل سکریٹری محترمہ مونا کھندھر، ڈائریکٹر، آئی آئی ایم احمد آباد پروفسرن بھرت بھاسکر، پنچاییم راج کی وزارت جوائنٹ سکریٹری جناب وکاس آنند، پنچاییک راج کی وزارت میں ڈائریکٹر جناب وپل اجوّل اور اس موقع پر پنچاییپ راج اداروں کے منتخب نمائندے موجود رہںا گے۔
یہ تعارفی پروگرام پنچاییب راج کی وزارت کی طرف سے 15 سے 19 جنوری 2024 تک آئی آئی ایم اے کے کمپسا مںی منعقد کار جائے گا جہاں پنچاییس راج اداروں کے منتخب نمائندوں اور عہدیداروں بشمول ضلع پنچایتوں کے چئرفپرسنز/ صدور اور چفک ایگزیوٹآ آفسر ز کو ادارہ جاتی اور فعال مسائل اور پائدوار ترقی کے اہداف کے موضوعاتی مسائل کے مختلف امور پر تربت فراہم کی جائے گی۔
بنیادی سطح پر قاددت کی صلاحتا کو بڑھانے اور ملک بھر مںم پنچاییو راج اداروں کی مضبوطی اور صلاحتا سازی کو تحریک دینے کے مقصد سے، پنچایی راج کی وزارت نے ان پنچاییے لڈاروں کے درماھن قاچدت کے فروغ کے لےی ایک پروگرام کا تصور پیش کیا ہے جو تبدییٹ کی قاددت کر رہے ہںہ۔ بنیادی سطح پر. پشہا ورانہ قائدانہ صلاحتوڈں کو بروئے کار لانے کے لےا وزارت نے منتخب نمائندوں کے ساتھ ساتھ پنچاییر راج اداروں کے کام کرنے والوں کے لےک لڈقرشپ/منیجمنٹ ڈیولپمنٹ پروگرام کی اسکمی تاار کی ہے۔ اس پہل کے تحت ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو اپنے پی آر آئی کے نمائندوں اور عہدیداروں کو تربتٹ دینے کے لئے مفاہمت کے اقرارنامے پر عمل کرتے ہوئے اپنی ریاست / قرییک علاقوں مںن آئی آئی ایم / آئی آئی ٹی / انسٹی ٹواٹ آف ایکسیلینس کے ساتھ تعاون کرنا ہوگا۔ یہ پروگرام وزارت نے پنچاییے راج اداروں مںا بہتر اور باخبر فصلہ سازی اور حکمرانی کے لےو قائدانہ صلاحتو ں کو فروغ دینے کے مقصد کے ساتھ شروع کاے ہے۔
پہلے بچم مںر مختلف ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے ضلع پنچایت/ضلع پریشد کے چئر پرسن اور سنئر افسران حصہ لںن گے۔ ایسا بھی امکان ہے کہ حصہ لنےن والی ریاستں/ اپنے علاقے مںر معروف اداروں کے ساتھ تعاون کے لےپ اپنے یہاں اسی طرح کا عمل شروع کریں گی۔
یہ 5 روزہ رہائشی پروگرام ایک اہم اقدام ہے جس کا مقصد پنچایت لڈرروں کے ہنراور علم کو بڑھانا ہے، اورانہں حکومت کے تسرمے درجے کے طور پر مؤثر طریقے سے کام کرنے کے قابل بنانا ہے۔ مذکورہ طریقہ کار کا مقصد شرکاء کو وسائل کے موثر استعمال اور پنچایی راج اداروں کے کام کاج کے لےر قاےدت اور انتظامی ہنر سے آراستہ کرنا ہے۔
یہ اپنی نوعتا کا ایسا پہلا تربیے پروگرام ہے جو - لڈکرشپ/منیجمنٹ ڈیولپمنٹ پروگرام - لڈعرشپ اور ٹمر ورک، فنانشل منجمنٹ اور پنچایت فنانس، موثر کموانیکیشن، پراجکٹل منجمنٹ اور مانٹرانگ، ڈیٹلا ٹرانسفارمشنپ، آئی سی ٹی، اور مزید کا احاطہ کرنے والے مختلف ماڈیولز پر مشتمل ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ پروگرام اسی طرح کے اقدامات کی ایک سر یز کے آغاز کی نشان دہی کرتا ہے، خاص طور پر اپکسٹ انسٹی ٹورٹ کے تعاون سے پنچایین راج اداروں کے لےہ ڈیزائن کا گار ہے۔
پنچایتی راج کی وزارت پنچایتی نمائندوں کوتربیت دینےمدد فراہم کرنے اور انہیں تیارکرنے کو ترجیح دے کر نچلی سطح پر حکمرانی کے ایک نئے دور کا آغاز کرنے کے لیے تیار ہے۔ مقامی حکمرانی میں نچلی سطح کے ان لیڈروں کے اہم کردار کو تسلیم کرتے ہوئے، پنچایتی راج کی وزارت ، عوامی خدمات کی فراہمی کے اعلیٰ ترین معیارات کا مقابلہ کرنے کے لیے ان کی صلاحیتوں میں زبردست اضافہ کرنا چاہتی ہے۔ پنچایتیں ہمارے جمہوری نظام کی بنیاد ہیں، جو شہریوں اور حکومت کے درمیان بنیادی انٹرفیس کے طور پر کام کرتی ہیں۔ نچلی سطح پر خاطر خواہ تبدیلی لانے کے لیے، یہ ضروری ہے کہ پنچایت کے نمائندے اور کارکنان نہ صرف نیک نیت ہوں بلکہ وہ ایسے علم اور ہنرمندیوں سے بھی لیس ہوں جو مقامی سیلف گورننس کے کثیر جہتی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے درکار ہیں۔ جامع تربیتی پروگراموں کی ایک سیریز کے ذریعے، پنچایتی راج کی وزارت گورننس کے مختلف پہلوؤں میں پنچایت لیڈروں اور کارکنوں کی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے پرعزم ہے۔ تربیتی ماڈیولز موضوعات کی ایک وسیع دائرہ کا احاطہ کریں گےجس میں موثر قیادت، مالیاتی انتظام، کمیونٹی سے متعلق سرگرمیاں، ڈیجیٹل خواندگی، پائیدار ترقی - مقامی پائیدار ترقی کے اہداف (ایل ایس ڈی جی) کے حصول کے لیے کمیونٹیز کی حوصلہ افزائی اور رہنمائی کے لیے قائدانہ خصوصیات کو ابھارنا شامل ہیں۔
پنچایت کے نمائندوں اور کارکنان کے فروغ میں سرمایہ کاری کرکے، پنچایتی راج کی وزارت ایک ایسی لہر کا تصور کرتی ہے جو ملک بھر کی کمیونٹیز پر مثبت اثر ڈالے گی۔ حتمی مقصد نچلی سطح پر قائدین کا ایک ایسا کیڈر تیار کرنا ہے جو نہ صرف عوامی خدمت کے اعلیٰ ترین معیارات پر پورا اترے بلکہ نچلی سطح پر مثبت تبدیلی کو آگے بڑھائے۔
پس منظر:
پنچایتی راج کی وزارت اب تک پنچایتی راج کے ریاستی اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کےمحکموں کے ساتھ مل کر اپنی صلاحیت سازی کی مختلف اسکیموں/ پروگراموں کے تحت، اب نئے سرے سے تیار کردہ راشٹریہ گرام سوراج ابھیان(آر جی ایس اے) ، اسکیم کے تحت منتخب نمائندوں(ای آر)،پنچایتی راج اداروں کے عہدیداروں اور کارکنان کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف رورل ڈیولپمنٹ اینڈ پنچایتی راج (این آئی آر ڈی اینڈ پی آر) اور اسٹیٹ انسٹی ٹیوٹ آف رورل ڈیولپمنٹ اینڈ پنچایتی راج کے ذریعے تربیت دے رہی ہے۔
******
ش ح۔ا گ ش م۔ ع آ- ج
Uno3544
(Release ID: 1995622)
Visitor Counter : 113