صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدرجمہوریہ ہند نے کھیل اور مہم جوئی  ایوارڈز 2023 پیش کئے

Posted On: 09 JAN 2024 3:43PM by PIB Delhi

 صدرجمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (9 جنوری 2024) راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں اسپورٹس  اینڈ  ایڈونچر ایوارڈز 2023 پیش کئے۔ ایوارڈز میں میجر دھیان چند کھیل رتن ایوارڈز-2023، ڈروناچاریہ ایوارڈز-2023؛ ارجن ایوارڈز-2023؛ دھیان چند ایوارڈز-2023؛ ٹین زِن نورگے نیشنل ایڈونچر ایوارڈز-2022؛ راشٹریہ کھیل پروتساہن پرسکار-2023 اور مولانا ابوالکلام آزاد ٹرافی- 2023 شامل ہیں۔

اسپورٹس ارجن ایوارڈ 2023 دیکھنے کے لیے براہ کرم یہاں کلک کریں

*****

U.No.3421

(ش ح –م م  - ر ا) 



(Release ID: 1994537) Visitor Counter : 118